@hieptaphoa93:

Hiệp Tạp Hoá
Hiệp Tạp Hoá
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 16 November 2026 06:04:03 GMT
115
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hieptaphoa93, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#ہمارا قصور کیا ہے؟ گھوٹکی پولیس کے کچھ اہلکار اپنی ذاتی یاریاں دوستیاں نبھانے کے چکر میں ہمیں مسلسل پریشان کر رہے ہیں۔ وہ ہمیں باغی کرنا چاہتے ہیں۔ ہم گھوٹکی شہر کے رہائشی ہیں۔ میں خود ایک پولیس اہلکار کا بیٹا ہوں۔ میرے والد صاحب دورانِ ڈیوٹی، حاضر سروس وفات پا گئے تھے۔ آج اُنہی کے محکمے کے کچھ لوگ ہمیں پریشان کر رہے ہیں۔ ہمیں کس کے کہنے پر اتنا پریشان کیا جا رہا ہے؟ ہمارا قصور بتایا جائے! میرا چھوٹا بھائی ریاض گھوٹو 4 دن سے لاپتہ ہے۔  گھوٹکی پولیس کے اہلکاروں نے اسے گرفتار کر کے پرائیویٹ لوگوں کے حوالے کر دیا ہے۔ ہمیں یہ بھی خدشہ ہے کہ اس کو کوئی نقصان پہنچایا جائے گا یا اس پر جھوٹے مقدمات درج کر دیے جائیں گے۔ میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں اور آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو صاحب، ڈی آئی جی سکھر ناصر آفتاب صاحب، ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران صاحب سے پرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ: 1. ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے 2. ان پولیس اہلکاروں کی شفاف انکوائری کروائی جائے ملوث اھلکار  سٹی انچارج نویدِ کولاچی۔ پی سی منظور کولاچی شمس الدین ٹگڑ حلیم مھر سجاد کوسو زاھد کولاچی شامل ہیں

About