ا س رات آپ کیسے سوئے جب آپکو معلوم ہوا کہ آپکے متبادل بھی کوئی شخص موجود ہے؟💔
2026-11-16 08:59:41
26
SherWani 619 :
Sooper
2026-11-21 15:09:46
0
نزر عباس :
کیا خبر تجھ کو تیرے بعد نگاہوں نے صنم
جان جاں آجا کئی بار پکارا دل سے
ماہ جبیں تیرے تقدس کی قسم ہم نے تجھے رنجشیں ہوتے ہوئے بھی نہ اتارا دل سے
2026-11-16 11:44:22
27
ziddi1012 :
شبِ فراق اچانک... خیال آیا مُجھے
کہ مَیں چراغ نہ تھا، اُس نے کیوں جلایا مُجھے؟
کہاں مِلا مَیں تُجھے یہ سوال بعد کا ہے
تو پہلے یاد تو کر... کس جگہ گنوایا مُجھے
2026-11-16 08:07:50
10
Hussain m95 :
کیا خبر تجھ کو تیرے باد نگاہوں نے صنم
جاں جا اجا کہی بار پکارا دل ❤️سے
مہ جبین تیرے تقدس کی قسم ہم نے تجھے
رنجشیں ہوتے ہوئے بھی نہ اتارہ دل ❤️سے
2026-11-16 11:21:47
9
Rizwan Shahid :
تقدس پامال مت کیجئیے گا دن آئیں گے بہاروں کہ
2026-11-16 15:51:58
4
GULDASTA.COM💐 :
کیا خبر تجھ کو تیرے بعد نگاہوں نے صنم
جانے جاں آجا کئی بار پکارا دل سے
ماں جبی تیرے تقدس کی قسم
ہم نے تجھے رنجشیں ہوتے ہوئے بھی نہ اتارا دل سے
2026-11-16 15:52:44
4
علی رضا منہاس :
سبھی اپنی رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس،
ہم سے کبھی کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی ۔
2026-11-17 06:07:40
4
Yasir Maher :
یوں نا سمجھ زندگی سے ہار دیے ہیں
بس جو اضافی بھاڑ تھے وہ اتار دیے ہیں
بعد تمہارے جب جب محبت کا وسوسہ آیا
دل نے کان کے نیچے دو چار دیئے ہیں
2026-11-16 18:02:03
4
SHERZAMEEN :
جگر میں تو خیبر پختونخوا سے ہو آپ کی آواز دل کو لگتی ہے ❤️❤️❤️❤️
2026-11-17 05:54:58
7
Atif Malik :
کچھ پرانی تصویریں صرف تصویریں نہیں ہوتیں، بلکہ زندگی کے خوبصورت لمحوں کی نشانی ہوتی ہیں۔ ❤️
2026-11-16 09:16:35
4
Tariq :
کب تمہیں عشق پے مجبور کیا ہے ہم نے
ہم تو بس یاد دلاتے ہیں چلے جاتے ہیں
2026-11-16 23:31:10
2
jalalpur.ka.sehzada7 :
کیا خبر تجھ کو تیرے بعد نگاہوں نے صنم
جان جاں آجا کئی بار پکارا دل سے
ماہ جبیں تیرے تقدس کی قسم ہم نے تجھے
رنجشیں ہوتے ہوئے بھی نہ اتارا دل سے
2026-11-17 17:31:05
4
MrAbuBakar 706 :
گونگوں کو تکلم کے مواقع ہیں میسر ۔
ہم ماہر گُفتار بڑی دیر سے چپ ہیں
2026-11-18 15:52:07
2
@$ilent@ :
apka andaze bayan boht Kamal hy
2026-11-16 16:42:28
3
Mazhar :
تو ہے سورج تُجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز اتر میرے گھر شام کے بعد
2026-11-16 21:51:11
4
azhar khan :
میں نے ہر اس شخص کو جھوٹا کہا🫸
🙏🙏جو تمہارے بارے میں سچ کہا کرتا تھا
2026-11-18 06:57:21
1
꧂☔︎𝚂𝕥𝐫ᴀ𝓃ᵍᗴⓇ︎☔︎꧂²³ :
اسکی اُمیدِناز کا ہم سے یہ مان تھا
کہ آپ عمر گزار دی جیۓ، عمر گزار دی گئی
2026-11-16 21:10:56
1
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
nice
2026-11-17 01:27:19
1
ساغر ماہی صاحب 🥀 :
**346۔**
میرا دل ہر بار آواز دے تمہیں ایک بار یار تم سن کر تو دیکھو
میں کئی بار وہم و گمان میں رہا ہو ایک بار شاید تم بولا کر تو دیکھو
(از قلم) 🥀 ساغر ماہی صاحب 🥀
2026-11-16 11:25:39
4
جمشید علی :
اسلام وعلیکم یار آپ انتے زبردست شعر کہاں سے لیتے ہیں آپ ہر شعر ایک سے بڑ کر ایک ہوتا ہے
زبردست آئی لو یو
2026-11-17 10:47:13
1
M ❣️Younas❣️AY❣️ :
2026-11-16 16:17:35
1
Mrs Zeeshan :
2026-11-21 09:59:19
0
Niaz mahar :
کیا کہنے حضور ❣️
2026-11-19 09:13:54
0
Khursheed Ahmed Abbaasii :
مرشد اپنے حافظے کا خیال رکھا کریں
2026-11-21 10:52:34
0
To see more videos from user @abdul69chak, please go to the Tikwm
homepage.