@sozedil5: یاد آتا ہے ہمیں ہائے زمانا دل کا تم بھی منہ چوم لو بے ساختہ پیار آ جائے میں سناؤں جو کبھی دل سے فسانا دل کا نگۂ یار نے کی خانہ خرابی ایسی نہ ٹھکانا ہے جگر کا نہ ٹھکانا دل کا پوری مہندی بھی لگانی نہیں آتی اب تک کیوں کر آیا تجھے غیروں سے لگانا دل کا غنچۂ گل کو وہ مٹھی میں لیے آتے تھے میں نے پوچھا تو کیا مجھ سے بہانا دل کا ان حسینوں کا لڑکپن ہی رہے یا اللہ ہوش آتا ہے تو آتا ہے ستانا دل کا دے خدا اور جگہ سینہ و پہلو کے سوا کہ برے وقت میں ہو جائے ٹھکانا دل کا میری آغوش سے کیا ہی وہ تڑپ کر نکلے ان کا جانا تھا الٰہی کہ یہ جانا دل کا نگہ شرم کو بے تاب کیا کام کیا رنگ لایا تری آنکھوں میں سمانا دل کا انگلیاں تار گریباں میں الجھ جاتی ہیں سخت دشوار ہے ہاتھوں سے دبانا دل کا حور کی شکل ہو تم نور کے پتلے ہو تم اور اس پر تمہیں آتا ہے جلانا دل کا چھوڑ کر اس کو تری بزم سے کیوں کر جاؤں اک جنازے کا اٹھانا ہے اٹھانا دل کا بے دلی کا جو کہا حال تو فرماتے ہیں کر لیا تو نے کہیں اور ٹھکانا دل کا بعد مدت کے یہ اے داغؔ سمجھ میں آیا وہی دانا ہے کہا جس نے نہ مانا دل کا داغ دہلوی 🖊️📖 #fypシ #viral #millionviews #urdupoetry #foryoupage

꧁ سوزِ دل ꧂
꧁ سوزِ دل ꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 16 November 2026 07:36:02 GMT
18348
1129
16
91

Music

Download

Comments

p.o.e.t.r.y0_1
عاجز :
حور کی شکل ہو تم نور کے پُتلے ہو تم۔ اور اس پر تمہیں آتا ہے جلانا دل کا 👀
2026-11-25 05:18:42
1
sheikhyousaf18
م ی :
داغ کیا بات ہے جناب آپکی
2026-11-25 04:39:10
0
janisbest.966
⛰️ :
واہ کیا کہنے 🥺🥹 نگۂ یار نے کی خانہ خرابی ایسی نہ ٹھکانا ہے جگر کا نہ ٹھکانا دل کا
2026-11-17 04:56:30
3
shah82955
Shah :
Daagh is out of my list
2026-11-22 04:19:36
0
umairakhlaque
Umair Akhlaque :
بے ساختہ لکھ دیا. کوشش تو بہت کی دل کی نہ مانے بعض نہ آیا پر یہ دیوانہ دل کا. عمیر اخلاق
2026-11-16 09:30:19
2
khadimchangezi
Khadim H. Changezi :
کلاسیکل
2026-11-19 07:52:17
0
afzalbhatti1100
Afzal Bhatti :
بعد از موت یوں سنا ہے ہم نے کوئی نہ ہوگا سہارا دل کا میری داستاں سن کر وہ بول اٹھا کبھی نہ سنا ایسا فسانہ دل کا۔۔ مزید لکھی جائے گئ۔۔۔
2026-11-16 08:25:36
0
afzaalahmed2976
Afzaal Ahmed :
Kay bat
2026-11-16 12:59:23
0
lawangeen._.7
س 🤍 :
Aha🥀❤️‍🩹
2026-11-17 15:57:30
0
jahan.aara..m.aba
Jahan aara .m.abaad. :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-18 00:52:46
1
itsamjadawan
ItsAmjadAwan :
[Red heart]
2026-11-18 04:00:03
0
anwarzebanwar213
anwarzebanwar :
❤️❤️❤️
2026-11-25 03:38:57
0
zayyansial678h
زیان حیدر سیال :
💔💔💔
2026-11-23 11:43:45
0
user7184605664594
usmangujjar555 :
❤️❤️❤️
2026-11-25 07:50:23
0
ranarafaqat3032
Rafaqat Rajput 😈☠️ :
😂
2026-11-17 11:46:46
0
nabeelshahzad1561
BEAT :
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ .
2026-11-16 15:08:29
3
To see more videos from user @sozedil5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About