خواہشوں کا قافلہ بھی بڑا عجیب ہے اکثر وہیں سے گزرتا ہے جہاں راستہ نہ ہو
2026-11-17 06:56:22
1
uzair :
hyeee
2026-11-16 11:47:36
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
دل کے کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے صرف عادت بن جاتے ہیں اور انسان انہیں جینا سیکھ لیتا ہے۔
کچھ لوگ زندگی میں آ کر اتنی گہرائی چھوڑ جاتے ہیں کہ ان کے جانے کے بعد بھی ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔
خاموش رہنے والے لوگ اکثر سب سے زیادہ ٹوٹے ہوتے ہیں، مگر وہ اپنی تکلیف کسی پر ظاہر نہیں کرتے۔
انسان ہر چیز سے لڑ سکتا ہے، مگر اپنی یادوں سے لڑنا سب سے مشکل ہوتا ہے کیونکہ وہ ہر وقت ساتھ رہتی ہیں۔
وقت چاہے جتنا بھی گزر جائے، کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جو دل کے اندر ہمیشہ تازہ رہتے ہیں۔
پھر ایک دن انسان صرف اس لیے مسکرانا سیکھ لیتا ہے کہ لوگ اس کے اندر کا درد نہ دیکھ سکیں۔
2026-11-16 14:55:13
1
D.K Write ✍️ :
🥰🥰🥰
2026-11-16 13:13:50
1
صادق خآن 7 چک الا :
❤️❤️❤️
2026-11-16 07:41:56
1
Awais Jutt :
❤️❤️❤️
2026-11-21 17:45:10
1
To see more videos from user @wasimawan.7, please go to the Tikwm
homepage.