محبت وہ نہیں جو آپ کسی سے کرتے ہیں
محبت وہ ھے جو کسی کے اندر آپ کے لیئے پیدا ھو جائے
2026-11-18 13:34:30
10
-A♡♡H-🫡♥️ :
caption plz
2026-11-16 16:30:00
6
احمد🍁 :
میرے پاس ان لوگوں سے نفرت کرنے کا وقت نہیں
جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ میں ان لوگوں کے ساتھ مصروف ہو جو مجھ سے محبت کرتے ہیں
2026-11-22 08:23:52
2
RA-*BALOCH* :
سچے محبت کا نا ملنا بھی عبادت ہے
2026-11-18 14:53:52
3
.Myselfbestt. :
nice view..
2026-11-16 15:21:09
5
M aqibfaiz :
بہت گہری بات کہہ دی 💫
ہم وہ زخم اٹھائے پھرتے ہیں جو ہمیں لگے بھی نہیں تھے،
اور وہ جنگیں لڑتے رہے جن کا ہمیں پتہ بھی نہیں تھا۔
شاید یہی زندگی کا سب سے بڑا بوجھ ہے...
ماضی کی وہ تحریریں جو روح پر لکھی گئیں، اور ہم انہیں مٹائے بغیر آگے بڑھنے کی کوشش کرتے رہے۔
کبھی کبھی خود کو معاف کر دینا ہی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے۔
2026-11-18 17:29:42
5
💫 :
ہماری روح پہ تحریر ہیں کئی عہدِ گزشتہ،
ہم اپنے زخموں کے بھی اصل وارث نہیں لگتے،
ہمیں تو جنگ کا مفہوم بھی معلوم نہ تھا،
مگر ہم عمر بھر شکستوں کاماتم کرتے رہے،
2026-11-18 11:30:26
5
Sherry 🧸 :
Caption
2026-11-16 15:13:47
4
M2 :
Ya dil ma Kesi uljhan hain?
2026-11-21 06:17:20
5
NayeenAhmed :
song name
2026-11-18 12:01:51
3
🌻 :
great ❤️
2026-11-16 17:18:03
5
shar dill :
nice
2026-11-19 05:55:46
3
@its_faisal27 :
جب کبھی داستان وفا لکھنا، تو ہمیں بھی ضرور یاد رکھنا۔
برباد ہو گئے،اسے آباد کرتے، کرتے❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-11-19 11:45:21
1
❤️حسنین آرائیں ❤️ :
:پسندیدہ شخص کے ساتھ سکون تو بہت ملتا ہے لیکن وقت بہت تھوڑا ملتا ہے اور پھر اس تھوڑے وقت کا انتظار ہر پل رہتا ہے
2026-11-20 13:02:01
1
Hafiz Muhammad Azeem Qureshi :
caption
2026-11-19 05:01:16
3
صبر کی منزل 🥰 :
nice 👍
2026-11-20 03:50:11
1
AK KhAn👮 :
🥀جس دن سمجھو گے،اس دن ڈھونڈو گے🖤
2026-11-20 16:57:51
2
------- :
شاید اسی لیے لوگ اب انسانوں سے زیادہ جانوروں سے محبت کرنے لگے ہیں، کیونکہ وہاں دھوکے کا ڈر نہیں ہوتا
2026-11-17 08:44:29
3
Ikram awan :
♥️♥️♥️
2026-11-22 16:18:12
1
Ikram awan :
🥰🥰🥰
2026-11-22 16:18:11
1
Ikram awan :
❤️❤️❤️
2026-11-22 16:18:10
1
Sardar Mudasir :
❤️❤️❤️
2026-11-21 04:02:12
1
⚔️ملکـــــ ابـراھیم اعـــوان⚔️ :
🥰🥰🥰
2026-11-18 10:11:50
2
MAAHIMUGHAL :
😷😷
2026-11-19 22:27:55
1
Adnan✨qaisar⚜️⚡ :
🥰🥰🥰
2026-11-19 17:09:13
1
To see more videos from user @aleewazeer, please go to the Tikwm
homepage.