خالد حسنین خالد بادشاہوں ہمارے اندر جو مٹھاس اور اس سریلی آواز کا سکون ہمارے اندر بھر دیا یہ قبر میں ساتھ جائے گا
اللہ پاک شاہ جی کو سلامت رکھے [Red heart]
2026-11-18 09:27:29
4
haseebali786 :
😭😭😭
2026-11-16 10:58:11
24
M Mustansar saifi :
Chor gy hmy khalid😭
2026-11-18 18:53:04
0
Muhammad Saeed Qasim :
اللہ پاک خالد حسنین مرحوم کو غریق رحمت فرمائے ۔۔۔
آمین یارب العالمین
2026-11-16 13:45:57
26
Qari Zahid Iqbal Naqshbandi :
خالد حسنین خالد ایک ہی تھا جو چلا گیا💔😭
شاہ جی کی بھی مثال کوئی نہیں ❤️
2026-11-17 14:44:41
17
sana khan :
mashll
2026-11-18 21:01:01
0
Hassnain Laddu :
Legend's
2026-11-18 08:53:07
0
صابری کیپ ہاؤس پتوکی :
شاہِ بطحا ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شافعِ محشر ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، چراغِ بزمِ ہدایت ﷺ، نورِ مجسم ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، محمدِ مصطفیٰ ﷺ، جانِ جہاں ﷺ، سیدُالانبیا ﷺ، تاجدارِ رسل ﷺ، سرورِ دو جہاں ﷺ، مکی مدنی ﷺ، قاسمِ نعمت ﷺ، سلطانِ دو عالم ﷺ، رحمتِ عالم ﷺ، محبوبِ کبریا ﷺ، شاہِ اُمم ﷺ، امام الانبیا ﷺ، فخرِ موجودات ﷺ، دُرِّ یتیم ﷺ، خیرو البشر ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، رحمۃٌ للعالمین ﷺ ۔
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ*🙏اے راہے مدینہ تیرے ایک ایک زرے کو ہواؤں کو، بارشوں سے بھیگ کے آنے والی خوشبو سے معطر فضاؤں کو، تیری دھوپ اور سایوں کو ،تیرے امن بھری فضاؤں کو ، تیرے سکون کو،اس وقت کو جب میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تجھ پہ قدم مبارک رکھ کے چلتے تھے اور تیرا سینہ دھڑکتا تھا،اس وقت کو جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے خاندان اور اصحابہ اجمعین کے ساتھ تجھ پہ چلتے تھے تجھ پہ آرام فرماتے تھے ،اس چاندی کو میرے آقا پہ جلوہ افروز ہوتی تھی ،اس پانی کو جس میں میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ہاتھ ڈال کے نوش فرماتے تھے،ان کھجوروں کے درختوں جنکو میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھبی تھاما ہوگا ان سب حسین لمحات کو میرا ڈھیروں ڈھیر سلام ہو اور کیا لکھوں کے الفاظ ہی ختم ہو گے ہیں،اسلام وعلیکم یا میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپکی آل ازواج و اصحاب اصحابیہ پہ کروڑوں درود و سلام
2026-11-17 03:56:31
9
Chand Ali :
2026-11-16 17:07:05
11
Hafiz Asgher :
Khalid bhaiiiiii khaaaa haiiii ap[Crying]
2026-11-17 07:47:28
3
A. B.... 918 :
ہاے یہ جوڑی 🥺🥺🥺
2026-11-16 16:22:15
12
Ali Hamza Cheema :
miss you Khalid Husain Khalid saab
2026-11-16 17:32:33
4
Zohaib Abbas :
خالد حسنین خالد اک سچا عاشق رسول تھا بھائی
2026-11-17 15:36:30
5
Israr Sultani 05 :
سروں کے بادشاہ ہائے میرے خالد صاحب 💔😭🤲
2026-11-17 04:16:29
6
Twins Borther :
یہ حاضری کوٹ عنایت خاں میں ہے نا ماشاءاللہ بہت خوب جناب سبحان اللہ 🫀🫀🫀💞💖💝💯💯💯💯💯💯
2026-11-16 14:29:10
7
Subhan Mughal :
@صابری کیپ ہاؤس پتوکی:شاہِ بطحا ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شافعِ محشر ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، چراغِ بزمِ ہدایت ﷺ، نورِ مجسم ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، محمدِ مصطفیٰ ﷺ، جانِ جہاں ﷺ، سیدُالانبیا ﷺ، تاجدارِ رسل ﷺ، سرورِ دو جہاں ﷺ، مکی مدنی ﷺ، قاسمِ نعمت ﷺ، سلطانِ دو عالم ﷺ، رحمتِ عالم ﷺ، محبوبِ کبریا ﷺ، شاہِ اُمم ﷺ، امام الانبیا ﷺ، فخرِ موجودات ﷺ، دُرِّ یتیم ﷺ، خیرو البشر ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، رحمۃٌ للعالمین ﷺ ۔
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ*🙏اے راہے مدینہ تیرے ایک ایک زرے کو ہواؤں کو، بارشوں سے بھیگ کے آنے والی خوشبو سے معطر فضاؤں کو، تیری دھوپ اور سایوں کو ،تیرے امن بھری فضاؤں کو ، تیرے سکون کو،اس وقت کو جب میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تجھ پہ قدم مبارک رکھ کے چلتے تھے اور تیرا سینہ دھڑکتا تھا،اس وقت کو جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے خاندان اور اصحابہ اجمعین کے ساتھ تجھ پہ چلتے تھے تجھ پہ آرام فرماتے تھے ،اس چاندی کو میرے آقا پہ جلوہ افروز ہوتی تھی ،اس پانی کو جس میں میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ہاتھ ڈال کے نوش فرماتے تھے،ان کھجوروں کے درختوں جنکو میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھبی تھاما ہوگا ان سب حسین لمحات کو میرا ڈھیروں ڈھیر سلام ہو اور کیا لکھوں کے الفاظ ہی ختم ہو گے ہیں،اسلام وعلیکم یا میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپکی آل ازواج و اصحاب اصحابیہ پہ کروڑوں درود و سلام
2026-11-17 10:33:53
3
alihassan Mughal a :
mashallah Ustad g
2026-11-16 11:08:03
7
Hafiz Asgher :
hayyyyyyy Kya joori thi donoo hazrat kii
2026-11-17 07:46:32
2
Zohaib Abbas :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین الٰہی آمین
2026-11-17 15:36:40
2
Rehman Ali :
sari Raat khawab me ustad g ko dekha 😭
2026-11-17 07:18:49
2
ahmadraza :
میں کہتا ہوں کہ جب خالد پڑھتا تھا تو فرشتے بھی بیٹھ کر محفل میں نبی کی نعت سنتے تھے
2026-11-17 17:08:47
3
Ghulam Ali :
Bohat ala
2026-11-16 14:25:59
2
مبین جنجوعہ ✌ :
mashallah
2026-11-17 03:06:07
1
user261426340774 :
mashallah 🥰🥰🥰🥰
2026-11-17 16:56:11
0
Fatima 🥰 :
ماشاءاللّٰه
2026-11-16 13:06:31
3
To see more videos from user @khalidhusnainkhalid18, please go to the Tikwm
homepage.