@hafiz.hussain.ali.jan: #molana hafiz husssain Ali Jan sab new banyan##islamic#viral_video##اللہ رب العالمین فرماتا ہے: جو انسان اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو ان کا شرعی حق نہیں دیتا، وہ بہت بڑا ظلم کرتا ہے۔ اگر وہ اسی حالت میں عمرہ یا حج کرے اور دوران حج وفات پا جائے، تب بھی اس نے اپنی بیٹیوں اور بہنوں کا حق ادا نہیں کیا۔ لہٰذا اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو وراثت میں ان کا شرعی حصہ ضرور دیں۔
باپ زندہ ھو کسی کا حصہ نہیں بنتا مرنے کے بعد حصہ ھوتا ھے
2026-11-17 06:50:48
6
ismailkhan_90 :
aaaa allahhhhhb😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-19 14:30:50
1
spinkhan :
ماشاءاللہ
2026-11-17 03:13:08
7
قلندر خیل۔ سوات :
خور چہ دورونڑو حق نیولے یی نو خیر دے
2026-11-18 18:46:45
0
bilawalbadshah pti :
مولوی صاب احترام درتہ لرو او حقہ خبرہ دے وکڑہ خو لگ ددے ملک پہ حالاتو او پہ ظلم د ھر بمبر نہ آواز پورتہ کئ حق وینا چہ کم عالیم کئ مونگ ئ قدر کوو
2026-11-19 06:30:32
1
Noor garden chairs :
Nan Saba kho deer wronnaa da wror Haq khori
2026-11-17 07:49:36
1
malikhamidali939 :
خقيقت دى مولانا صاحب ❤️
2026-11-17 15:12:43
1
ماھر عملیات وتعویذات :
مولوی صاحب پورہ مسئلہ بیان کرو پورہ مسئلہ یہ ھے اگر بیٹی کے شادی ھو تو باپ بیٹی کیلئے کوئی سامان نھیں کرے گا تمام پیسے شوھر دیگا جس کو مھر کھتے ھیں بیٹے کا شادی باپ کرے گا باپ پر یہ لازم ھے باپ پر جو خرچہ لگے گا وہ اس کے مال یا جائیداد سے ھوگا اگر بیٹے نے یہ کیا تو وہ باپ کے مال سے لیگا
2026-11-18 13:37:25
1
user3393153259815 :
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ھم سب کو بہن بیٹی کی حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-17 03:56:50
2
عاجز میروخیل :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]مولانا صاحب پہ جہیز ہم خبرہ کوے