لوگ کیوں روتے ہیں محبت کی راہ میں اگر اتنے آنسو خدا کی عبادت میں بہائے ہوتے تو یہ دنیا جنت بن جاتی [Twin hearts][Twin hearts]
2026-11-17 02:19:28
8
🫀 Life is a deception.🫀 :
انسان کی ذاتی ملکیت دراصل کچھ بھی نہیں ، سوائے اس کے نیک اعمال کے۔۔۔۔اور یہی حقیقت سمجھنے میں پوری عمر بیت جاتی ہے
2026-11-16 19:05:57
9
LAST PAGE® :
اب کہیں تازہ مسافت پہ نکلتے ہیں سلیم
اب تو وعدہ بھی نہیں کوئی نبھانے کے لیے
سلیم کوثر
2026-11-16 18:32:31
7
ziddi Boy :
سوچتا ہوں کہ تجھے دل سے بھلا دوں لیکن سوچتا ہوں کہ تجھے دل سے بلاؤں بھیج اپنی پھونکوں سے مشہوروں کو ہوا کیوں نہیں اہا اپنے ہاتھوں سے نشیمن کو جلاؤ گے واہ واہ واہ سوچتا ہوں کہ جسے چاند کہا تھا میں نے وہ کسی اور کے عالم میں نکلتا کیوں جس نے بھائی ہے تیرے قرب سے دنیا حیات وہ تیری یاد کے موسم میں اکیلا کیوں ہے