ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے پیارے نواسوں حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کو گود میں بٹھا کر خطبہ دیا کرتے تھے اور اج کے امام بچوں کو دیکھ نہیں سکتے تھے یہ کون سا اسلام ہے
2026-11-16 14:23:43
286
KASHMIRI HON MAIN :
ترک کہاوت ہے اگر تمہاری مسجد کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں سنائ دیتا تو اپنی آنے والی نسلوں کے ایمان کی فکر کرو.
2026-11-16 16:46:46
2595
𝓗𝓪𝓼𝓷𝓲𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷𝓲5 :
سمجھدار بچہ اگرچہ نابالغ بچہ بھی ہو
چاہے چھ/سات سال کا بچہ تو وہ پہلی صف میں کھڑا ہو کے نماز پڑھ سکتا ہے
2026-11-16 14:41:01
553
ejazrabbani :
ye hadees ka reference hai. aur jab tak second person ki baat na sun li jay tab tak yaktarfa opinion pe kisi ko blame krna insaaf ni.
2026-11-16 14:57:44
161
Ajmal Shah :
عربوں میں تو کسی بچے کو منع نہیں کرتے
2026-11-16 16:13:38
688
Allyna Chaudhary :
تبھی تو مسجدیں ویران ہوتی جا رہی ہیں۔۔۔
بچے مسجد نہیں جائیں گے تو سیکھیں گے کیسے؟
2026-11-16 12:38:49
755
Fred Mc2bollox :
And people wonder why youngsters don’t want to go to masjids
2026-11-16 12:31:21
118
Israrac :
in Pakistan most hadith are used out of context.
2026-11-16 13:48:12
29
Neutral :
حضرت امام حسںن اور حسین نبی پاک کے کندوں پہ سوار ہو جاتے تھے نماز میں
2026-11-20 20:40:53
14
Dr. :
2026-11-17 04:57:48
30
حسرت :
ہر بندہ منہ اٹھا کر مولوی پر ہی زبان آ کر کھولتا
حالانکہ مولوی کو ان کے گھر کے مسائل کا بھی علم ہوتا ہے اس نے تو کبھی نہیں اس طرح لوگوں کے سامنے تمہاری باتیں کی
2026-11-16 17:56:30
21
Muhammad naveed ehsan :
you are absolutely right brother
2026-11-22 13:43:14
0
Rehana Shakoor Darr :
I don’t blame , you ji.
2026-11-22 13:39:03
0
⚓Sea-Warrior - Raipur⚓ :
https://vt.tiktok.com/ZSsdp7bjt/
2026-11-22 14:28:10
0
🇵🇰 Paksir Zameen Shadbad 🍉 :
Unfortunately brother south Asian Islam has nothing to do with actual Islam... I learned that after living in Canada where actual Muslim scholars exist. BTW, I wholeheartedly agree with you. May Allah keep us and our coming generations on the right path.
2026-11-22 05:56:50
0
Rehana Shakoor Darr :
You are right ,
2026-11-22 13:39:23
0
Murtza Nawaz :
بلکل آپ درست ہیں پاکستان میں جاہلیت عام ہیں
2026-11-16 19:08:05
57
Ghulam Mustafa :
آج ہر بندہ امام مسجد کے پیچھے لگا ہوا ہے
2026-11-17 09:57:17
7
❤️ :
بھائی ہم نے تو یہ بات بھی سنی ہے کہ بچوں کو مسجد انے سے نہ روکیں تاکہ وہ بڑے ہو کے بھی مسجد ایا کریں
2026-11-16 15:46:27
90
Ashfaq Ahmad ch :
پہلی بات یہ کہ سات سال کا بچہ نا سمجھ نہیں ہوتا یہ ان بچوں کے بارے میں حدیث ہے جو بلکل نا سمجھ بہت چھوٹی عمر کے وہ اس لیے کہ مسجد میں پیشاب وغیرہ نا کر دیں باقی امام صاحب کا سمجھانے کا انداز بلکل غلط تھا اگر بچے مسجد نہیں جائیں گے تو وہ سیکھے گے کہاں سے اصل میں جو بھی بندہ تھوڑا بہت علم حاصل کر لیتا ہے وہ اپنے آپ کو عقل قل سمجھنے لگ جاتا ہے
2026-11-16 15:17:27
231
zn :
Zaror imam ki shikayat kero bhi
2026-11-21 22:35:08
6
Reelism🍉 :
Sad thing is that little boy will remember this for the rest of his life.
2026-11-16 12:34:16
43
Everyday NewBorn's Accessories :
ابھی میری عمر 15 کی تھی اج 50 میں اس مسجد میں نہی جاتا جہاں ایک بڑے ادمی نے مجھے انتہائ نفرت اور اذیت ناک طریق سے کان مڑوڑا کے مجھے پچھلی صف میں دھکیلا ۔میں 2 دن درد میں رہا اور بس ۔
2026-11-16 14:38:01
262
To see more videos from user @mohsan.maqbool, please go to the Tikwm
homepage.