@amanbhai2.3: مولانا صاحب کی قبر کی تیاری 😭💔 #Aman#Bhai@⚡️امان بھائی⚡️ @Salman Ummati®

⚡️امان بھائی⚡️
⚡️امان بھائی⚡️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 16 November 2026 10:43:47 GMT
765757
126542
4492
909

Music

Download

Comments

chfahad2242
chfahad2242 :
اس جگہ کی مٹی بھی اپنی قسمت پہ ناز کرتی ہو گی کہ کیسے کیسے ہیرے میری گود کے آنگن میں آ رہے ہیں 😭😭♥️♥️♥️😭😭
2026-11-16 11:18:16
651
asifbaazasifbaaz
Asif khan :
زمین کا یہ ٹکڑا بھی اپنے اوپر بڑا ناز کر رہا ہوگا کہ میرے اندر کیسے کیسے ہیرے رہے ہیں اور حقیقت میں یہی ہے
2026-11-16 11:38:39
168
.t16037
ربــنـواز 🍂 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-11-16 11:29:19
264
gurgladi313
۳۱۳ :
En hazrat ne tayarii to karlii hamara kya hoga 😭
2026-11-16 11:03:21
136
mahmoode313
🇸🇩محاسب جان نعمانی :
اس صدی کے اے سکندر الوداع 🥹
2026-11-16 11:18:15
185
maan10754
AMAN GuL :
بڑے فرماتے ہیں یہ پہلے شمشاد گھاٹ تھا۔ پھر اللہ پاک نے اس زمین کی قسمت بدلی
2026-11-16 14:01:33
41
behram.kulachi10
Behram HaSsaN kulaChi :
Maa Sha Allah Allah pak in ko jant main Aala maqaam ataa Fermye AmeeN 😭
2026-11-16 15:32:09
17
abdulqudoos8886
🇦ʙᴅ𝐮ᒪシ︎𝐐𝚞𝖽𝐨𝐨𝚜👑 :
انسانوں کے روپ میں فرشتے قبر کشائی کر رہے ہیں الله اکبـر 🥺
2026-11-16 11:40:45
37
user.nomi.bhai0808
user nomi bhai0808 :
زمین کا ٹکڑا بھی قسمت والا ہے اور وہ ہاتھ بھی جن کو ایک اللہ والے کا گھر تیار کرنے کا موقع ملا ذالک فضل اللہ یوتیہ من یشاء
2026-11-16 12:54:07
26
sohaib7750
♥️أنا طالب المدرسة 🦅 :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ولی کامل استاد محترم امیر تبلیغی جماعت پاکستان حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ کا ابھی ابھی انتقال ہوگیا ۔ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے اور ہم تمام پسماندگان کو صبر جمیل واجر عظیم اور انکانعم البدل نصیب فرمائے۔ اللھم لاتحرمنا اجرہ ولاتفتننا بعدہ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-11-16 12:10:02
27
kmarriii1
KhairMarri :
اس جگہ کی مٹی بھی اپنی قسمت پہ ناز کرتی ہو گی کہ کیسے کیسے ہیرے میری گود کے آنگن میں آ رہے ہیں 😭😭♥️♥️♥️😭😭
2026-11-16 14:59:45
12
asadpanhwar617
اسداللہ :
زمین کا یہ ٹکڑا بھی اپنے اوپر بڑا ناز کر رہا ہوگا کہ میرے اندر کیسے کیسے ہیرے رہے ہیں اور حقیقت میں یہی ہے
2026-11-17 05:56:05
7
hezmati57
Hezmati wazir 🌒 :
قبر یقیناً اسکو خوش آمدید کہہ رہی ہوگی! اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے باوقار اور نیک لوگوں کی واجہ گناء معاف فرما دے! مولنا صاحب نے اپنی پوری زندگی دینِ محمدی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیروی میں گزاری۔ دنیا میں ایسے "ہییرے" بہت کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ 🤲🏻🤲🏻
2026-11-16 13:09:38
31
yasiriqrar493
🍬 یا سر 🎚️ :
dunya kei fitrat hey..Jo zyada peyara hta hey....oski otni choti Gabar ham bnaty hey..🫠
2026-11-17 03:08:47
2
fawad8845
Fawad Khan 🇬🇧 :
:إنا للہ وإنا إلیہ راجعون۔ 💔 اللہ تعالیٰ حضرت مولانا نظرالرحمان صاحب کی دینی و تبلیغی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ پاک تمام لواحقین، متعلقین اور جماعت کے احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ثم آمین۔🌹 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں بھی دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔امین
2026-11-16 12:06:16
13
mujahidmin3456gmail.com
مجاہد گل بنگش :
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-16 12:01:45
5
malikahmed302don
Malik Arshad Ahmed khan786 :
Allah ho Akbar
2026-11-16 12:51:50
7
m.bilal.jaan3
(💎 Muhammad Bilal ✅) :
زمین کا یہ ٹکڑا بھی اپنے اوپر بڑا ناز کر رہا ہوگا کہ میرے اندر کیسے کیسے ہیرے رہے ہیں اور حقیقت میں یہی ہے
2026-11-16 11:48:05
10
rajaptikhan
💯⚡🇵🇰🇹🇷💫💥 اسماعیل :
اس جگہ کی مٹی بھی اپنی قسمت پہ ناز کرتی ہو گی کہ کیسے کیسے ہیرے میری گود کے آنگن میں آ رہے ہیں 😭😭♥️♥️♥️😭😭
2026-11-16 12:27:38
8
madilkhan00
M Adil Khan :
إنا للہ وإنا إلیہ راجعون۔ 💔 اللہ تعالیٰ حضرت مولانا نظرالرحمان صاحب کی دینی و تبلیغی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ پاک تمام لواحقین، متعلقین اور جماعت کے احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ثم آمین۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں بھی دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔امین
2026-11-16 11:49:05
32
inocentboy_313
ص،ف،یullah،خ،ا،ن👑 :
اس جگہ کی مٹی بھی اپنی قسمت پہ ناز کرتی ہو گی کہ کیسے کیسے ہیرے میری گود کے آنگن میں آ رہے ہیں 😭😭♥️♥️♥️😭😭
2026-11-16 13:49:27
9
ajabshah591
umar591 :
Allah de obahi
2026-11-16 12:06:49
5
sardarrehankhan186
sardar Rehan Khan 163 :
اللّٰہ رب العالمین انہیں خلدیں بریں کا مکین بناے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
2026-11-16 12:44:39
9
muhammad_maaz_896891
Maaz 马兹🇨🇳 :
Ameer shb, Riwand ke ameer kon hongay ab?
2026-11-16 11:20:00
19
.saad.khan.565
Saad ahmad :
افسوس مولانہ صاحب
2026-11-16 12:11:28
6
To see more videos from user @amanbhai2.3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About