@abdullah_shujah: طویل عمر اور طویل علالت کے بعد حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمہ اللہ اس دنیا سے رحلت فرما گئے ایسے ہی ایک سانحہ سال 2018 کے اجتماع کے بعد ہوا تھا۔ ٹھیک ٹھاک احسن انداز سے 2018 کا اجتماع بھگتایا اور گھر واپس آگئے ابھی اجتماع کی تھکاوٹ ٹھیک سے اتری بھی نا تھی کہ حاجی جی عبد الوہاب صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے متعلق خبرِ غم موصول ہوئی۔۔ اور آج پھر بالکل ویسے ہی امت کو بڑا صدمہ ملا کہ حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب اس دارِ فانی سے کوچ فرماگئے 😭😭😭 اللہ پاک حضرت شیخ الحدیث کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین آمین یارب العالمین ,,, #death #molananazrurehman #raiwindtableegimarkaz #janaza #foryoupage