@hafizharis271: حاجی عبد الوہاب صاحب اور مولانا جمشید صاحب کے پہلو میں میں قبر مبارک #molananazrurrehman #raiwind #islamic_video

حافظ حارث
حافظ حارث
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 16 November 2026 11:40:27 GMT
314845
43924
1313
559

Music

Download

Comments

yasir.arfat2545
پاکستانی :
اللّٰہ ہمیں بھی ان جیسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🥰🥰🥰
2026-11-16 16:03:39
130
hafizali955
hafiZ ali :
آہ مولانا اللہ اپنے شایانیشان آپ کا استقبال فرماۓ
2026-11-16 14:13:12
66
lancaster931
قلوب المومنہ :
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے
2026-11-16 14:23:56
58
sohaibsheikh010
SOHAIB SHEIKH 01 :
in ki wafat raiwind me hoe ha kia
2026-11-16 19:29:18
0
h_afridi_05
Hassan Afridi :
قبر میں یہ پتر اسعتمال کرنا جائز ہے؟؟
2026-11-16 19:11:59
2
itsmetolike121
ROSHIE,,,🔰 :
شیخ الحدیث و القرآن حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب تبلیغی جماعت پاکستان کی شوریٰ کے امیر( فیصل)۔ مولانا نذر الرحمٰن صاحب مولانا طارق جمیل صاحب جیسے بیشمار علماء کرام کے اساتذہ میں سے ہیں ۔۔ مولانا نذر الرحمٰن صاحب داعی ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین فقہی عالم ، قرآن مجید کے جید بزرگ مفسر اور احادیث کے بہترین محدثین میں شامل ہیں ، مولانا نذر الرحمٰن صاحب طریقت اور تصوف کے شیخ اور امام بھی تھے مولانا حضرت خواجہ خان محمد کے صحبت یافتہ بھی تھے خلیفہ و مجاز بھی تھے ، مولانا صاحب کو حاجی عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ کے وصیت کے مطابق امیر بنایا گیا تھا ۔۔ اللہ رب العزت مولانا صاحب کو جنّت میں آلہ مقام عطا کرے۔😭۔
2026-11-16 15:58:34
31
user1082405500454
Hafiz :
کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپنی آخرت سنوار کر اس دنیا سے رخصت ہوں
2026-11-16 14:53:56
52
you_see_what_they_want
its way too gross :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی آپ کو تمام اکابرین اور مسلمانوں کو جنت الفردوس میں انبیاء کرام صدیقین صالحین اور شہداء کا رفیق بنائے آمین
2026-11-16 18:54:12
4
faisalbinaziz4
Faisal Bin Aziz :
عجیب اتفاق ہے تینوں کا ہی وصال نومبر کے مہینے میں اجتماع کے بعد ہواہے
2026-11-16 17:24:51
14
sshakir29
𝕊𝕙𝕒𝕗𝕚 :
عجیب اتفاق ھے کہ تینوں کاوفات نومبر کے بعد ھوا
2026-11-16 17:40:15
5
dentistmati
@it's m dentist 786 :
اللہ تعالیٰ مرحوم کی دینی خدمات کو قبول و مقبول فرمائے. درجات عالیہ بلند فرمائے. جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین انا لللہ وانا الیہ راجعون
2026-11-16 19:33:49
2
itsaliarain
⚜️♛ 𝑨𝒍𝒊 𝑨𝒓𝒂𝒊𝒏 ♛⚜️ :
Allah tala molana nazar u rehman shb ko jannat mn alla maqa atta farmae amin 🥺🥺
2026-11-16 16:43:29
5
shizakhan83637
shizakhan :
aye ALLAH k Apne naik bandon ki tofael hamara khatma bhi eman pe Karna ameeeen 🤲🤲🥺
2026-11-16 19:40:44
2
aftabullahbabakha
aftab Ullah khan gigyani :
Allah pak di darjat buland ki ❤️
2026-11-16 14:11:14
5
laeeqahmadkhann
Laeeq :
اناللہ وانا الیہ راجعون
2026-11-16 14:12:30
3
chshoaibmeo18azan2
ch shoaib Meo :
Allah Pak mughfrat atha farma
2026-11-16 14:08:05
3
anas_33275427mughal
Anas :
@پاکستانی:اللّٰہ ہمیں بھی ان جیسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🥰🥰🥰
2026-11-16 16:40:03
2
farhanmirani0147
Fani147 :
بہت ہی نیک شخصیت
2026-11-16 15:54:07
1
syed.umar.ali.shah3
syed Umar Ali shahs :
2026-11-16 14:23:38
1
walikhan.wazir2
🦅walikhan wazir 🦅 :
اللہ پاک دے جنت الفردوس وےرنصیب کو
2026-11-16 17:37:57
2
chaan0831
chaan :
😭😭
2026-11-16 14:21:43
1
araad.khan
Araad Khan :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-16 13:59:53
2
mabubakar2362
mabubakar2362 :
پاکستانی:اللّٰہ ہمیں بھی ان جیسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🥰🥰🥰
2026-11-16 17:38:08
2
amir.iqbal8762
Amir Iqbal :
اللہ حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین
2026-11-16 14:37:47
2
shani3643
shani :
allahtala janat ma jaga da ameen
2026-11-16 14:31:59
2
To see more videos from user @hafizharis271, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About