آپ نے جو آئی ڈی پر لکھا ہے ( آقا جان کی لاڈلی )
کیا آپکو نبی پاک صلی اللّٰهُتَعَالٰی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ہے کہ تم میری لاڈلی ہو ؟ اگر نہیں تو پھر آپ نے کیوں لکھا ؟
2026-11-26 07:00:36
0
👑Mustafvi Girl👑 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-11-21 17:20:08
11
Malik Kashif :
save ka option on kar den plz...
2026-11-23 13:25:54
0
sabar 😊😊🕊️🕊️🌻🕊️🌻 :
ماشاءاللہ یہ نعت بہت پیاری ہے عبدالحبیب بھائی کی اواز میں❤️❤️❤️❤️❤️