@zainjatt024: #raz #killerboy تیری آنکھوں میں عجب سا خمار دیکھا ہے میں نے چاند کو بھی تیرے سامنے ہارا دیکھا ہے تیرے ہونٹوں کی مسکراہٹ کے صدقے ہم نے موسم کو بھی بدلتا دیکھا ہے تو ذرا سامنے آ جائے میرے ہم نے دل کو پھر سے دھڑکتا دیکھا ہے #duaa #timetravel #isizindabad🇵🇰🦌