@peshawar.vibes4: شاعروں کے قصے اپنی جگہ مگر حقیقت یہ ہے کہ “دنیا کا سب سے بڑا عشق روٹی اور سب سے بڑی عیاشی تندرستی ہے بھوک انسان کا غرور توڑ دیتی ہے اور بیماری دنیا کی ہر خوشی چھین لیتی ہے” #unfrezzmyaccount🙏 #dontunderreviewmyvideo #tiktokteam #pleasegoviral #pashtopoetry