@asifaheer617: سرگودھا پولیس کامیابی کے بعد جشن منا رہی ہے #reelsvideoシ @highlight کوٹ مومن کے نواحی چک نمبر 12 جنوبی میں پولیس اور سی سی ڈی کا خطرناک اشتہاریوں سے مبینہ مقابلہ، انتہائی مطلوب اشتہاری انعام وینس سمیت دو افراد ہلاک، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری۔ @highlight تفصیلات کمنٹ میں#creatorsearchinsights