@rajputpoetry777: مرد جب کسی عورت سے سچی محبت کرتا ہے، تو سب سے پہلے اسے پردے کا حکم دیتا ہے کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ وہ جس عورت سے محبت کرتا ہے، اسے اس کے سوا کوئی دوسرا نہ دیکھے۔ سچی محبت صرف خوبصورت الفاظ یا دعووں کا نام نہیں بلکہ یہ ایک احساس ملكيت غیرت اور تحفظ کا نام ہے۔ جب ایک مرد کا دل کسی عورت کی محبت سے لبریز ہوتا ہے، تو وہ اسے دنیا کی گندی اور ہوس بھری نگاہوں سے بچانا چاہتا ہے۔ مرد کی یہ خواہش یا حکم کسی پابندی یا قید کا نام نہیں بلکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ عورت اس کے لیے کتنی قیمتی اور نایاب ہے۔ جیسے انسان اپنی سب سے قیمتی اور نایاب چیز کو سنبھال کر اور چھپا کر رکھتا ہے تاکہ کوئی اسے نقصان نہ پہنچائے یا اس پر بری نظر نہ ڈالے بالکل اسی طرح ایک با حیات اور غیرت مند مرد اپنی محبوبة كو دنیا کے سامنے نمائش کی چیز بننے نہیں دیتا۔ پرده عورت کا زیور ہے، اور جب اس زیور کی حفاظت کا احساس مرد کی محبت میں شامل ہو جائے تو وہ محبت صرف اس دنیا تک محدود نہیں رہتی بلکہ پاکیزگی کے سانچے میں ڈھل کر باوقار بن جاتی ہے۔ یہی وہ غیرت ہے جو سچی محبت کو ہوس اور عارضی جذبات سے الگ کرتی ہے۔♥️✨ #tiktokpost #explore #growthmindset #poetrycommunity #growmyaccount

ᜑA.🍂
ᜑA.🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 16 November 2026 12:41:58 GMT
222576
18155
104
6054

Music

Download

Comments

humanist933
AhmadZai 🇰🇷 :
وہ ایک شعر ہے کہ' "مجھے پسند یہ بھی نہیں کہ تجھے آئینہ دیکھے تجھے صرف میں دیکھو اور میرا خدا دیکھے" -
2026-11-17 12:47:10
14
crimson_queen595
🖤𝕮𝖗𝖎𝖒𝖘𝖔𝖓 𝕼𝖚𝖊𝖊𝖓♛ :
Lekin her koi yai cheez understand nii kerta
2026-11-17 08:51:36
32
mishimalik1993
itz_mishu 💞 :
caption plz
2026-11-17 16:15:02
2
ghulamrasool6252
Nadan :
وہ چہرے پر نقاب لگا کر خود کو عشق سے محفوظ سمجھتے رہے مگر وہ اتنا بھی نہیں سمجھتے کہ عشق تو آنکھوں سے ہوتا ہے، چہرے سے نہیں🫠❤️‍🩹
2026-11-17 07:29:20
7
abdulrehmanrana2828
Abdulrehman Rana804 :
Of course right 💯
2026-11-17 19:12:37
0
mr.nadeem_398
❤️‍🩹 MENTAL 🥀 :
reality Bhai 😶‍🌫️
2026-11-17 16:54:21
0
m.usman88334
ツU S M A N :
محبت صرف چہرہ چھپانے کا نام نہیں، بلکہ عزت، اعتماد اور ایک دوسرے کی خوشی کا خیال رکھنے کا نام ہے۔ ❤️🥀
2026-11-17 18:17:18
3
ahsanmalik5656
احسن🪐 :
Lakin ossy mera parda ka bola pasand ni ha 🥹
2026-11-17 19:44:09
1
qam..100lehre
𝐐ₐ𝚖ʳ ii :
zrmala sarbuland
2026-11-17 04:09:21
5
muzammil.apka
Muziii huN Yawwr :
lakin is bat par rishta khtm hojata haii...🥺
2026-11-17 18:08:22
1
hammad_official720
Hammad Hussain :
' "مجھے پسند یہ بھی نہیں کہ تجھے آئینہ دیکھے تجھے صرف میں دیکھو اور میرا خدا دیکھے" -
2026-11-17 15:14:46
2
usedcarsbeforward1
BeforwardAuthorisedAgent🤝 :
or mard jisse chahe dekhe ? 🫢 Prda sirf Aurat Ka ? 🫠🤌🏻
2026-11-16 21:26:55
4
danigujar355
Dani gujjar 355 :
hey😊
2026-11-17 18:23:13
1
mirzajutt454
Mirza Jutt :
حکم دینے والا محبت نہیں کر رہا ہوتا قبضہ کر رہا ہوتا ہے 😏
2026-11-17 14:42:27
1
hammadriazmughal
Hammad Riaz Mughal :
Hmm
2026-11-17 16:48:29
1
m._.ibrahim99
M.Ibrahim 💎 :
True🥹
2026-11-16 20:23:49
4
heenabyabeehadoll
Heena by abeehadoll :
I agree 👍
2026-11-17 11:58:26
2
alone.prince139
Alone Prince 🇦🇫 :
Or waha say baat begar jati hay 💔
2026-11-17 12:44:48
1
zahidbhatti998
zahid bhatti :
🥹
2026-11-17 10:31:33
1
mubashir4447
🍂🫥🖤سیاہ بخت 🍁😔 :
2026-11-16 16:37:33
4
jasim_khan75
ツ 𝘼𝙡𝙤𝙉𝙚彡𝙒𝙤𝙇𝙛 ツ🇸🇦 :
need a gf ...
2026-11-17 13:13:49
2
_fasi_33
فصیخ🍃 :
Right 💯🫀
2026-11-17 11:38:09
2
deadinside2542
🖤⃝ ذہنی مریض🥀᭄ :
Bashak ❤️
2026-11-17 06:39:54
2
oneeb94
🐰⃕⃝𒌋꯭🇧𝐫𝐨𝐤𝐞𝐧𝆺𝅥💔⃝🦋 :
I love this line 😘♥️my favorite 😘
2026-11-17 14:30:51
1
To see more videos from user @rajputpoetry777, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About