@sheikhtouseef1516: #اللّه پاک مجھے اور آپ احرام پہن کر یہ وظیفہ بار بار پڑھنے کی توفیق عطاء فرمایں لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں۔ میں حاضر ہوں، تیرا إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ۔ تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریفیں اور نعمتیں تیرے ہی لیے ہیں اور بادشاہی بھی تیری ہی ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔ 🤲 #subhan_allah_سبحان_الله☝️🌿🕊🌲🌿🍀♥️ #allah_islamic_videos #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #likepage