@un_lucky039: جس جگہ کو میں خود چھوڑ چکا ہوں ، اُس جگہ پر کسی اور کو دیکھ کر مجھے دکھ نہیں ہوتا ۔ اگر وہاں ٹھہرنے کے قابل کچھ ہوتا تو میں آج بھی وہیں ہوتا ۔ کچھ جگہیں ہم مجبوری میں نہیں، بلکہ سمجھ آنے کے بعد چھوڑتے ہیں ۔ پھر ان جگہوں پر کون آیا ، کون ٹھہرا اور کون اُن کا حصہ بن گیا ، اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
وہ شخص جو مجھے عالمِ دنیا میں نہ ملا..
آنکھ لگتے ہی میرے سینے سے آ لگتا ہے🌸
2026-11-16 13:30:10
13
M ع🦢 :
caption dey do
2026-11-16 20:47:29
0
zillay butt 🫀 :
bht Kamal caption
2026-11-16 20:15:25
0
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
کیا قیامت ہے کہ سو بار کے سوچے ہوئے لوگ
سامنے آئے تو تاخیر سے پہچانے گئے
2026-11-16 18:10:33
6
ڈی اے بھٹی :
مجھے بتایا گیا ہے کہ بہت برا ہوں میں میں اپنے پاس بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا
2026-11-16 18:14:45
3
🇵🇰𝙈𝙧. 𝙕𝘼𝙞𝙉𝙞🇸🇦 :
Competition
2026-11-16 14:23:55
3
Humaiza Ahmad :
؟
2026-11-16 19:00:05
3
Raja waqas :
وہ ایک شام گزار آئے جو کبھی جھیل کے کنارے قاصی
میں نے دیکھا ہے پانیوں پہ برسوں اداسی چھائی رہتی ہے
2026-11-16 19:07:05
1
🌸🌻 :
Right 👍
2026-11-16 16:25:56
4
MAلIK :
caption
2026-11-16 18:41:07
1
k ,G , F , :
ہمیں کھا گئی نصیب کی حصہ داری
ہمارے بخت میں رنجشوں کے سوا کچھ نہ ایا
🚬💔
2026-11-16 19:26:46
1
🔥 Afridi Sarkar 🔥 :
جس جگہ کو میں خود چھوڑ چکا ہوں ، اُس جگہ پر
کسی اور کو دیکھ کر مجھے دکھ نہیں ہوتا ۔ اگر وہاں
ٹھہرنے کے قابل کچھ ہوتا تو میں آج بھی وہیں ہوتا ۔
کچھ جگہیں ہم مجبوری میں نہیں، بلکہ سمجھ آنے کے
بعد چھوڑتے ہیں ۔
پھر ان جگہوں پر کون آیا ، کون ٹھہرا اور کون اُن کا
حصہ بن گیا ، اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
2026-11-16 21:42:26
0
@𝐆𝐥𝐢𝐭𝐳𝐁𝐲𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚𝐡 :
2026-11-16 16:49:23
3
𝗠 𝗔𝗟𝗜 𝗞ح𝗔𝗡 :
2026-11-16 17:30:44
2
meer :
🙂
2026-11-16 15:42:01
2
@Abdul Rehman🇸🇦🌹🇨🇦😍🇵🇰 :
2026-11-16 22:21:03
0
Sheraz :
caption send kr da
2026-11-16 17:59:52
2
☾༺ نِیازی ༻☽🕊️ :
[Fire][Fire][Fire]
2026-11-16 17:31:01
2
✨Only_Z🥀 :
💔💔💔
2026-11-16 17:27:16
2
Jangheerjaan__110 :
❤️❤️❤️
2026-11-16 17:22:26
2
Notyboy. com :
❤️❤️❤️
2026-11-16 14:02:14
2
✨DaNiYaL-تارڑ❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-11-16 13:24:33
3
Kesar devil devil :
❤️❤️❤️
2026-11-16 13:25:06
3
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.