@ahmad.shehzad3436: انتہائی افسوناک واقعہ شمالی وزیرستان میرعلی ہمارے گاؤں موسکی میں پیش آنے والا دردناک واقعہ، ایک ماں کا بیٹا دو دن سے بیمار تھا۔ گھر میرعلی ہسپتال کے قریب تر تھا اور سیکورٹی حکام گھر کے دیوار کے قریب مورچہ زن ہونے کے باوجود کرفیو اور پابندیوں کے باعث وہ بار بار فوج اور انتظامیہ سے بچے کو ڈاکٹر تک پہنچانے کی فریاد کرتی رہی مگر افسوس کہ فرعونوں نے ایک نہ سنی بروقت طبی سہولت نہ مل سکی اور گزشتہ رات ایک معصوم بچے نے تڑپ تڑپ کر اپنی ننھی جان دے دی۔ یہ واقعات سن کر میں حیران ہو جاتا ہو کہ کہا ہے وہ لوگ جو فلسطین کے لیے آواز اٹھاتے تھے کیا وزیرستان کے لوگ انسان نہیں ہے آج بڑے چینلز والے خاموش ہے اور جو لوگ کوشش کرتے ہے کہ وزیرستان کے لیے آواز اٹھائے ان کی کم فالورز کی وجہ سے آواز دب جاتی ہے اور ان کے حوصلے ٹوٹ جاتے ہے مہربانی کرے ایسے لوگوں کو سپورٹ کیا کرو مجھے نہ کرو فالو مجھے اتنی ضرورت نہیں ہے جتنی وزیرستان کے مظلوم عوام کو ضرورت ہے مظلوم کی آواز ۔اے ایس ایڈیٹس ۔ ۔ ۔ ۔#videoediter #sad #waziristan #ptmkhyber #kpk