🔰:شیخ الحدیث و القرآن حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب تبلیغی جماعت پاکستان کی شوریٰ کے امیر( فیصل)۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب مولانا طارق جمیل صاحب جیسے بیشمار علماء کرام کے اساتذہ میں سے ہیں ۔۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب داعی ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین فقہی عالم ، قرآن مجید کے جید بزرگ مفسر اور احادیث کے بہترین محدثین میں شامل ہیں ، مولانا نذر الرحمٰن صاحب طریقت اور تصوف کے شیخ اور امام بھی تھے مولانا حضرت خواجہ خان محمد کے صحبت یافتہ بھی تھے خلیفہ و مجاز بھی تھے ، مولانا صاحب کو حاجی عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ کے وصیت کے مطابق امیر بنایا گیا تھا ۔۔ اللہ رب العزت مولانا صاحب کو جنّت میں آلہ مقام عطا کرے۔😭۔
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور قبر مبارک پر نور و انوار نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭😭😭
2026-11-16 22:12:39
0
pathan :
Subhan Allah
2026-11-16 20:30:42
1
شہزاد :
آمین
2026-11-16 19:21:33
0
ᗩᗷ🐼 :
Ay Hy🥺
2026-11-16 18:11:08
2
بنت أدم :
2026-11-16 19:11:16
3
Babar awan :
Ameen
2026-11-16 20:24:53
0
majid :
amen
2026-11-16 19:01:12
0
Kashif Waheed :
jaza
2026-11-16 20:06:33
0
ROSHIE,,,🔰 :
شیخ الحدیث و القرآن حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب تبلیغی جماعت پاکستان کی شوریٰ کے امیر( فیصل)۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب مولانا طارق جمیل صاحب جیسے بیشمار علماء کرام کے اساتذہ میں سے ہیں ۔۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب داعی ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین فقہی عالم ، قرآن مجید کے جید بزرگ مفسر اور احادیث کے بہترین محدثین میں شامل ہیں ، مولانا نذر الرحمٰن صاحب طریقت اور تصوف کے شیخ اور امام بھی تھے مولانا حضرت خواجہ خان محمد کے صحبت یافتہ بھی تھے خلیفہ و مجاز بھی تھے ، مولانا صاحب کو حاجی عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ کے وصیت کے مطابق امیر بنایا گیا تھا ۔۔ اللہ رب العزت مولانا صاحب کو جنّت میں آلہ مقام عطا کرے۔😭۔
2026-11-16 16:42:56
3
user4524997945561 :
2026-11-16 20:09:08
0
Muhammd Suliman :
2026-11-16 20:19:36
0
Umer Farooq :
Subhan Allah
2026-11-16 21:11:09
0
shahidullah :
2026-11-16 18:09:34
1
Hassan Achakzai :
یااللہ مدد
2026-11-16 19:30:55
1
Bilal Khan :
🥰
2026-11-16 21:01:41
0
Rana umair :
2026-11-16 19:37:36
0
Imran Khan Madni147 :
2026-11-16 19:53:36
0
user4524997945561 :
2026-11-16 20:09:33
0
sherjan811 :
2026-11-16 19:43:26
0
=حسرت🍂🍂🍂 :
یار مجھے دینی علم لاظم حاصل کرنا ہے کوشش کروں گا انشاللہ جو شخص میسج پڑھے آمین لکھے بزرگ کی باتوں نے تھوڑا دل الجھا دیا
2026-11-16 18:49:10
3
To see more videos from user @rashidalam_editz, please go to the Tikwm
homepage.