قبر میں سرکار آئیں تو میں قدموں میں گروں
❤️گر فرشتے سر اٹھائیں تو میں ان سے یوں کہوں
اے فرشتو پائے مصطفی سے اب میں کیوں اٹھوں
مر کے پہنچا ہوں یہاں اس دلربا کے واسطے❤️
2026-11-17 04:41:36
7
Ali Azeem With Quran Verses :
❤️صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❤️
2026-11-18 16:07:23
1
Allah DAD :
[Twin hearts][Twin hearts]
2026-11-16 15:13:18
3
Arshad Ali67793 :
subhanallah
2026-11-17 03:34:18
16
Naeem_Amrat :
صَلّیﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ🍂
2026-11-17 15:04:22
3
ᴹᵁᴴᴬᴹᴹᴬᴰ ᵂᴬˢᴱᴱᴹ :
صَلَى اللّٰه عَلَيْه وَسَلَم
2026-11-18 02:00:15
2
🇵🇰 Husnain Mayo 🇵🇸 :
ذلف دیکھی ہے کہ نظروں نے گھٹا دیکھی ہے ارے لٹ گیا جس نے محمد کی ادا دیکھی ہے صلی اللہ علیہ والہ وسلم💖💖💖