@bint_e_shabbir53: ہر مرض کی دو ہی دوائیں ہوتیں ہیں یا باپ ہوتے ہیں یا مائیں ہوتیں ہیں 🥹❤️یا اللّٰہ مجھ سمیت سب کے ماں باپ کو ایمان،سلامتی اور عافیت والی زندگی عطا فرما آمین یارب العالمین ❤️🥹👑#foryou#growmyaccount #100kfollowers🔥 #oringialsound #binteshabbir @unknown user
ماشااللہ سسٹر اواز بہت پیاری اپ کی اللہ پاک سلامت رکھے
2026-11-17 02:35:19
3
Foster Nephew Mirza Masroor :
ہر بندہ بس اس کے پیچھے پاگل ہو گیا ہے
2026-11-17 10:17:34
2
Muhammad Usman :
Masallah so beautiful video Great g and so beautiful voice
2026-11-16 20:00:19
1
@Z.A Tailors 47 :
سلامتی وعافیت ھو اپ پر اور آپ کے اہل وعیال پر اور آپ سے منسلک لوگوں پر دنیا و آخرت میں
اللہ تعالیٰ آپ کو دین کی مہک سے معطر اور تروتازہ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین