حضرت موسیٰ خان روحانی البازی رحمتہ اللہ علیہ کو دیکھا ہے ملاقات بھی کی تھی جنازے میں شریک ہوا تھا بہت عظیم شخصیت تھے علم فلکیات میں انتہائی مہارت حاصل تھی ان کی فلکیات پر عربی تصانیف مدینہ یونیورسٹی میں پڑھائ جاتی ہیں
2026-11-16 17:17:53
41
Usama Yaldram :
بالکل مستجاب الدعوات تھے مولانا موسی رحمۃ اللہ علیہ
2026-11-16 18:30:37
22
Nasir Tamimi :
میں اور میری ال قربان جائیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر 😘😘💞