اس بات میں تو کوئی شک ہے ہی نہیں کہ جب انسان تنہا ہوتا ہے کہ اللہ ہوتا ہے جب اس نے اپنے بہت قریب بھی رشتے کھو دیے ہوں تو وہ بڑا ہی روتا ہے اور یہ بات سچ ہے کہ رونے سے سر میں درد اتنی ہوتی ہے کہ انکھوں میں درد ا جاتا ہے بس یہ رونا پھر اللہ کے اگے ہونا چاہیے جو ان کے قطروں کو ضائع نہیں جانے دیتا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میرے سمیت ہر کسی کو سکون کی زندگی بے ہماری تنہائی کو اپنی رحمت کا سایہ دے دے اور جنت میں میرے بچھڑے ہوئے سب ہم سے ملا دے😭
2026-11-16 17:56:57
0
Abbas Khan :
:::کسی سے مل نہ سکو، تو شکر کرو!!!
کیونکہ کسی سے مل کر بچھڑنا بڑی اذیت دیتا ہے۔کچھ لوگ زندگی میں آ کر دل کا سکون بن جاتے ہیں، پھر اُن کے بغیر جینا بھی ایک امتحان لگتا ہے۔ اُن کی عادتیں، اُن کی باتیں، اُن کا خیال، ہر چیز دل میں رہ جاتی ہے، بس وہ شخص نہیں رہتا۔
کبھی کبھی کسی کو نہ پانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا، جتنا اُسے پا کر ہمیشہ کے لیے کھو دینا ہوتا ہے۔ کیونکہ ملاقات کے بعد جدائی صرف فاصلے نہیں بڑھاتی، بلکہ دل میں ایسی کمی چھوڑ جاتی ہے جو کسی سے کہی نہیں جاتی۔
پھر انسان ہنستا بھی ہے، لوگوں سے ملتا بھی ہے، مگر دل کا ایک حصہ ہمیشہ اُسی شخص کے پاس رہ جاتا ہے۔ کبھی کبھی نہ ملنا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ کچھ ملاقاتیں ختم ہو کر بھی عمر بھر ختم نہیں ہوتی
2026-11-16 16:00:48
0
Rajput zadi :
same
2026-11-17 12:30:14
1
ᴍᴜɢʜᴀʟ ʙʀᴀɴᴅ فہیم جان :
ایک مرضی انسان کی ہوتی ہے اور
ایک مرضی اللّٰہ پاک کی ہوتی ہے اور
جب اللّٰہ پاک کی مرزی پوری ہو جائے تو ہم اسے اپنا دکھ بنا کر بیٹھ جاتے ہیں
2026-11-16 15:19:37
1
Maheen Baloch ❤️ :
جہاں لوگ رات میں سو رہے ہوتے ہیں
وہاں میں خود کو سمجھا رہی ہوتی ہوں
کے رونا نہیں سر بہت درد کرے گا
2026-11-16 15:40:34
1
imtiaz King 👑+i 💗 Queen 👑🥰 :
same 🥹 condition 😭😭😭😭🙏
2026-11-16 18:36:20
0
س م ی ع :
oi hoy yrr kia kho ab 🥺🥺🥺
2026-11-16 15:42:36
0
💔💔alone girl 💔 :
same 💔
2026-11-17 21:41:07
0
$ :
😢😢😢
2026-11-17 16:53:18
0
Ertugrul ghazi :
😭😭😭
2026-11-16 20:46:04
0
Sardar shafiq :
📇
2026-11-16 20:03:55
0
💞DEAD BOY 🃏 :
💯💯💯
2026-11-16 17:22:41
0
خوابوں کی دنیا 🪐 :
[Fire][Fire][Fire]
2026-11-16 16:23:30
0
انتظار 🥹💔 :
💔
2026-11-18 01:23:57
0
To see more videos from user @zakhmi_dill27, please go to the Tikwm
homepage.