@islamicbayanhub: Doctor ke mutabiq shadi shuda aur bachon wali khawateen mein breast cancer ke chances kam hote hain. 🌸 Tariq Masood ka share kiya hua ye clip dekhiye aur apni behan, biwi ya maa ko share kijiye. #BreastCancer #BreastCancerAwareness #TariqMasood #WomenHealth #HealthTips
meri to 14 year me shadi hoe or ab shukar he 4bache he 30 sal k omar me
2026-11-17 08:10:32
28
#Human H :
اور کبھی غور کرنا وہ جاندار جن سے ہم فائدہ لیتے ہیں۔ مثال کے طور پر بکری اونٹ گائے بھینس وغیرہ ان کے بچوں کی تعداد اور جنہیں ہم پالتے ہیں مثال کے طور پر بلی، کتا وغیرہ کے بچوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے۔ عقل والوں کے لئیے نشانیاں ہیں اور کوئی نشانی کوئی تل وغیرہ کی نہیں بلکہ چلتے پھرتے جاندادوں کی چکل میں نشانیاں۔
2026-11-19 00:01:31
1
ego 🔥 boy 😎 :
hamy b aap k aalam_e_deen honey par Fakhar ha 🤝
2026-11-19 03:34:30
6
obaidullahsabir3 :
:حدیث پاک ہے کہ اولاد کثرت سے پیدا کرنا میں قیامت کے دن تمھاری کثرت پر فخر کروں گا
2026-11-17 13:01:59
7
شہریار احمد 🇸🇦 🇵🇰 :
Mufti sb 🥺❤️
2026-11-18 14:11:07
4
Mohd armaan1 Mohd irfaan2 :
thanks mufti sahab
2026-11-17 10:08:10
6
Bilal Bilal :
مَا شَاءَٱللّٰهُ
2026-11-17 16:18:21
6
sajidalizar0 :
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم استغفراللہ علماء دیوبند اہل سنت والجماعت زندہ باد دعوت وتبلیغ زندہ باد تاجدار ختم نبوت زندہ باد ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر مولانا صاحب اللہ رب العالمین آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-11-19 08:51:52
2
Maria :
subanullahislam zindabad
2026-11-17 06:38:28
1
• 𝙏 𝘼 𝙎 𝙃 𝘼 🖤💀 :
💯
2026-11-19 04:39:59
1
Shakeel Khan :
2026-11-17 19:20:16
0
obaidullahsabir3 :
@obaidullahsabir3:@بندہ اے مومن:حدیث پاک ہے کہ اولاد کثرت سے پیدا کرنا میں قیامت کے دن تمھاری کثرت پر فخر کروں گا
2026-11-17 13:01:42
5
#Human H :
اولاد کثرت سے دینے کی بات کی جائے تو قرآن میں ان کے بارے میں جو بیان ہے اسے پڑھ کر سمجھ لیا جائے۔خضرت آدم خضرت ابراہیم خضرت نوح خضرت لوط اور خضرت عیسی'۔
2026-11-25 19:39:59
0
#Human H :
لڑکا ہو یا پھر لڑکی نکاح سے پہلے بہت سی باتوں کا علم ہونا اور بہت سی باتوں پر عمل ہوناضروری ہے۔ اور رہی بات اس کی کہ ایسی عورتوں سے نکاح کرو جو تمہیں کثرت سے اولاد دیں تو اس میں یہ بھی بات آتی ہے کہ کیا نکاح کا خواہش مند بچوں کی صحیح تربیت کر سکتے ہیں۔ میرے علم کے مطابق ابھی تک میں نے کسی بھی عالم کے منہ سے نکاح کے بارے میں وہ نہیں سنا جو قرآن میں ﷲ نےکہا ہے۔
2026-11-25 19:36:44
0
#Human H :
اور آج کے وقت کی پڑھائی دیکھ لیں ایک لڑکا یا لڑک جو سولاں جاعتیں کررتی ہے ۔ کم از کم عمر 22 سال ہو جاتی ہے۔
2026-11-25 19:45:15
0
#Human H :
آج کے وقت میں ایک سب سے بڑا مسلئہ یہ بھی ہے کہ جب بھی کوئی علم کی بات کرے تو ہم اس کی عمر اور اس کے بارے میں تجزیہ کرنا شروع کر دیتے ہیں نہ کہ علم کی بات کو سمجھتے ہیں۔ ہم بات کو چھوڑ کر بندے کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔
2026-11-25 19:53:11
0
#Human H :
اور قرآن میں عورتوں کے پردے کے بارے میں جو بیان ہے اسے بھی غور اور فکر کے ساتھ پڑھیں تو بھی نکاح اور اولاد کا معلوم ہو جائے گا۔ اور جہاں تک میرے علم کی بات پے میں نے خضرت یوسف کے بارے میں سنا ہے کہ وہ تعداد میں زیادہ بھائی تھے۔ ان کے علاوہ کسی کے بارے میں نہ ہی پڑھا ہے اور نہ ہی سنا ہے کہ تعداد زیادہ تھی۔
2026-11-25 19:43:40
0
#Human H :
ﷲ ہمیں ہدایت دے اور قرآن پڑھنے اور سمکھنے کی تو فیق دے۔ ﷲ لوگوں کو سننے سے زیادہ توجہ ﷲ کو سننے کی طرف دیں تو شادی سے زیادہ اگلے جہان جانے کی بات ہو گی اور ﷲ کو کیسے سن سکتے ہیں یہ بھی بتا دیتا ہوں ہوں۔ قرآن نو پڑھنا ایسے ہے جیسے ﷲکو سننا۔ اور میری بات کی اگر سمجھ نہیں آئی تو تھڑا سا غور کریں سمجھ آ جائے گی۔
2026-11-18 23:43:26
1
muneeb.ali20 :
subhan Allah
2026-11-21 07:36:23
0
m Javed kamboh :
allah o akbar
2026-11-19 18:06:15
0
honey :
super
2026-11-22 15:50:04
0
#Human H :
میرے علم کے مطابق قرآن ہمیں غائب کی ان باتوں پر ایمان لانے کا کہتا ہے جو ہم نے نہیں دیکھا۔ مثال کے طور پر سب انبیاءکے بارے میں فرشتوں کے بارے میں اور آخرت کے بارے میں۔ جب کے نکاح کا تو ہم اپنی زندگی میں تجربہ کر سکتے ہیں۔ ہم ارد گرد بہت سے نکاح دیکھتے ہیں اور بہت سے نکاح میں شریک بھی ہوتے ہیں تو ہم اس بارے میں بہت کچھ دیکھ کر اور قرآن میں ﷲ کا حکم پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں اور خود اس بات پر یعنی نکاح کب کرنا چاہیئے اپنی مرضی سے عمل کر سکتے ہیں۔
2026-11-25 19:51:16
0
AZAD YOUTUBER :
♥️
2026-11-21 04:56:52
0
HikmatKhan :
2026-11-21 06:21:18
0
ÁnS@ri996 :
beshakh allhmdulilah Muslim buhat axhi bat btae mashaallah mashaallah
2026-11-17 20:46:25
0
To see more videos from user @islamicbayanhub, please go to the Tikwm
homepage.