@capital_talk: مری اور ہری پور اسلام آباد میں ضم ہو گا۔۔۔ لیکن کیسے؟؟؟ صوبوں کی منظوری بھی ضروری۔۔ پھر خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کیا واپس ری سٹور کی جائے گی؟؟؟ #Geonews #hamidmir

Capital Talk
Capital Talk
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 16 November 2026 15:58:38 GMT
120717
4362
169
986

Music

Download

Comments

king_maker455
محترم صاحب :
ہم نہی جائیں گے ہری پور والے
2026-11-16 18:06:10
36
chaudrynabilgujjar
MUHAMMAD NABEEL :
ہزارہ خیبر پختونخوا میں واقع ہے، لیکن مانسہرہ سے پشاور جانے کے لیے 5 سے 6 گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ انسان جب پشاور جاتا ہے تو ایک طرف طویل سفر کی اذیت برداشت کرتا ہے اور دوسری طرف اگر اسے پشتو زبان نہ آتی ہو تو اسے مزید مشکلات اور احساسِ محرومی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پھر جب ہزارہ میں کوئی سرکاری یا نجی ملازمت کی آسامی آتی ہے تو اٹک پار سے لوگ آ کر ان مواقع سے فائدہ اٹھا لیتے ہیں، جبکہ مقامی لوگوں کو پیچھے رہنا پڑتا ہے۔ ہزارہ پورے خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ ریونیو پیدا کرنے والے علاقوں میں شمار ہوتا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ حطار انڈسٹریل اسٹیٹ اور تربیلا ڈیم جیسے بڑے منصوبے ہیں۔ پہلے پشاور کے حکمرانوں نے ہمارے وسائل سے فائدہ اٹھایا اور اب اسلام آباد والوں کی نظریں بھی ہمارے وسائل پر ہیں۔ آخر کب تک ہم اسی طرح محرومی اور ناانصافی کا سامنا کرتے رہیں گے؟ جب پاکستان بن رہا تھا تو ہزارہ کے لوگوں نے قیامِ پاکستان کے حق میں سب سے پہلے ووٹ دیا تھا، لیکن افسوس کہ آج اسی ہزارہ کے عوام کو اپنے بنیادی حقوق، روزگار اور شناخت کے لیے جدوجہد کرنا پڑ رہی ہے۔ ہم کسی کے خلاف نہیں، لیکن اپنے حقوق، اپنے وسائل اور اپنے علاقے کے ساتھ انصاف کا مطالبہ ضرور کرتے ہیں۔ ہزارہ کے عوام کو مزید نظر انداز کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
2026-11-16 17:24:30
19
cdefabd
کشمیر :
ہزارہ ڈویژن اور مظفرآباد ڈویژن کو شامل کرلو اسلام آباد میں[Rose]
2026-11-16 17:29:28
16
raheemjan2222
꧁🥀Raheem🦅🥀꧂Jan🦅💞𝄟 :
ناجائز خکومت ناجائز فیصلے
2026-11-16 17:17:35
5
aamadmi200
jacksparrow :
DHA ko faydha Hoga insha'Allah Ayr Kuch nahee
2026-11-16 18:59:35
9
sardarazan136
sardar Azan :
جو اصلی اور نسری اظہار وال ہری پور کو کبھی بھی اسلام اباد کے ساتھ نئی ملائے گا یہ صرف سازش ہے مسلم لیگ نون کی اور ساتھ این پی بھی ملی ہوئی ہے
2026-11-16 17:36:15
11
madahen.malik
پہاڑی دوشیزہ ✨ :
i want subaa hazara....humain islamabad m ni shamil hona.....hmhri apna cultural hai zuban hai hum q islamabad m shamil hon
2026-11-16 17:44:42
9
ihtasham.khan001
ihtasham khan :
Article mai hi changes kar lai Nation Assembly se. Provincial Assembly ki zarorat hi nahi ayye gw
2026-11-16 19:00:43
0
yasirrazaofficial
Yasir :
Kye Islamabad phr second Beuityfull city raha ga ?
2026-11-16 19:58:02
0
shan86257
shan :
Yar ya kr kia rhy hain q islamabad to itna barha rhy ha
2026-11-16 17:34:11
0
malikyari555
Shazi Khån :
article 239 plan A article 234 plan B 😂😁😂
2026-11-16 18:20:20
0
peacefulmiles
PeacefulMiles 🦋 :
چودھری صاحب ایسے بول رہا جیسا فیصلہ انہوں نے کیا ہے۔ 😂
2026-11-16 21:53:40
3
sarmadabdullah5050
Sarmad Abdullah Marwat :
khanpur dam pr nazar inki
2026-11-16 20:12:35
3
ama701916
AMA7 :
Good decision. There must be many tunnels in Margalla to shorten distance and n in other places as well
2026-11-16 20:53:46
0
zaidkhantaniwal15
Zaidkhantanoli 15 :
Haripur m dam h Tarbela or industry b ha .
2026-11-16 18:09:35
0
khan_jee61
sh khan :
😆 پوری پاکستان کو اسلام آباد نام رکھا جائے قصہ ختم ہو جائے گی 😜😆
2026-11-16 16:11:24
13
maqsoodanjum786
M Anjum G :
کیونکہ ڈی ایچ اے روات کراس کر گیا ہے ادھر سے کوٹا کراس کر گیا ہے کلر تک پہنچ گیا ادھر سے بارا کو کراس کر گیا شاید ہری پورہ زارے کی طرف ہی کوئی پروجیکٹ چل رہا ہو اس کا تو مجھے پتہ نہیں ہے
2026-11-16 18:24:22
6
nokhan.no.pakistan1
رہنماء :
مطلب صرف خیبر پختون خواہ کی معدنیات پر قبضہ کرنا ہوتا ہے
2026-11-16 21:01:57
1
arslan_tufail
Engr Arslan Tufail :
ہری پور شہر ہزارہ کا حصہ ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں
2026-11-16 17:42:36
3
riverdiver786
꧁༒♛ 𝔊𝔞𝔨𝔥𝔞𝔯𝔰♛༒꧂ :
اسلام آباد کی حدود بڑھانے کا مقصد ؟ ملک میں موجود مسلط حرام خور ترقیاتی کاموں کی بھر مار کے ذریعے لوٹ مار کرنے کا پلان بنا رہے اللہ حرام خوروں کی شر سے قوم نجات عطا فرمائے
2026-11-16 18:27:39
3
harisrehman14
Haris Rehman :
haripur ko ya hazara province do ya to islamabad m shamil kro lkn kp sy eleda kr do bs
2026-11-16 17:14:16
0
istidarbacha
Is :
torbela dam pher kas ka hoga
2026-11-16 17:32:54
2
neesham27
username88 :
ہری پور تو کافی دور ہیں میرے خیال سے
2026-11-16 17:49:28
0
maqsoodanjum786
M Anjum G :
اصل میں ڈی ایچ اے جو ہے نا وہ اسلام اباد سے باہر ہے تو ڈی ایچ اے کو اسلام اباد کے اندر لانے کے لیے بھی اسلام اباد کو تو بڑا کرنا پڑے گا نا
2026-11-16 18:23:49
1
arfat_gulzar
Arfat_Gulzar :
lant h aisy ayin pr ayin banany walon pr
2026-11-16 16:19:42
4
To see more videos from user @capital_talk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About