مرشد پاک نے یہ بات کرنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ مرشد اپنی قوم سے بلکل نہ امید ہو گئے ہیں 😢😢
2026-11-16 20:26:55
18
Umer :
Great leader Imran Khan
2026-11-17 04:52:58
0
🥰❤️عدنان خان نیازی 🥰❤️ :
ہمارے ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا لیڈر جناب عمران احمد خان نیازی۔ 3 سال سے جیل میں ہے۔ آپ اس کو نہ ہی عدالت میں پیش کرتے ہیں اور نہ ہی کوئی جواب ظاہر کر رہے ہیں۔ ایک بات یاد رکھنا اللہ کی عدالت لگے گی وہاں آپ لوگ بھاگ نہیں پاؤ گے۔ تو عمران خان کو جلد از جلد عدالت میں پیش کیا جائے۔
2026-11-17 10:13:30
3
Yaseen Khail :
mere Allah aap to tamam jahano k Malik hai har cheez ka ikhteyar aap k paas hai ya Allah Imran Khan ko Zindagi ataa kar ya Allah zalim ko shikasde
2026-11-16 19:40:58
5
Usama Kanhar :
usama 804 👑:پاکستان کا محسن اور سابق وزیراعظم جس نے پاکستان کا نام روشن کیا، آج خود ناحق جیل کی کال کوٹھری میں قید ہے۔
جس نے ہمیشہ دوسروں کے لیے بنیادی حقوق کی بات کی، آج خود بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہے۔
جس نے غریبوں کے لیے تین کینسر ہسپتال بنائے، آج جیل میں علاج کی بنیادی سہولت سے محروم ہے۔
جس نے آزاد عدلیہ اور خودمختار عدالتوں کے لیے آواز اٹھائی، آج خود انصاف سے محروم ہے۔
عمران خان کو اتنی بڑی سزا صرف اس لیے دی جا رہی ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اس نے ایک طاقتور کے سامنے حق کا کلمہ بلند کیا اور جھکنے سے انکار کر دیا۔۔۔!!
2026-11-18 02:03:06
2
lala Niazi 614 :
IN SHA ALLAH
2026-11-16 19:25:14
7
Ch Atif ❤️ :
Allah pak imran khan ko Salamt Rakhy Ameen 😢
2026-11-16 20:42:43
1
NaJeeB ReHmaN :
Allah paak hameshaa Khush rakhne ameen
2026-11-16 18:37:29
3
One side ___❤️🩹 :
Allah na Huma bohat acha leader daya ha or Huma is ki qadr karni chayea Abi be waqit ha 🥺
2026-11-17 07:10:09
1
Ali Raza Bhatti :
سب بھائی دعا کریں اللہ تعالی حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جیسا چیف جسٹرڈ عطا فرمائے اس امت کو
2026-11-17 06:27:46
1
Nazir. :
مرشد پاک نے یہ بات کرنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ مرشد اپنی قوم سے بلکل نہ امید ہو گئے ہیں 😢😢
2026-11-17 04:49:28
1
Ch Awais :
@Ch Awais:main ny imran khan ko dekha hai jail mai main rha hn jail imran khan jaisa na tha koi na ay ga Pakistan main.
2026-11-16 19:33:28
1
Ali Khan :
Allah madad kra Imran Khan kie ma to khud Kal Sy ya bt suni afsose ma bhoat ho Dua KY savia Kuch NH kr sakty hum log
2026-11-17 02:45:16
1
Abdul Rehman :
2026-11-16 19:39:47
1
🪶سید نعیم شاہ الحسینی 💘 :
2026-11-16 18:00:28
2
Usama Kanhar :
@🥰❤️عدنان خان نیازی 🥰❤️:ہمارے ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا لیڈر جناب عمران احمد خان نیازی۔ 3 سال سے جیل میں ہے۔ آپ اس کو نہ ہی عدالت میں پیش کرتے ہیں اور نہ ہی کوئی جواب ظاہر کر رہے ہیں۔ ایک بات یاد رکھنا اللہ کی عدالت لگے گی وہاں آپ لوگ بھاگ نہیں پاؤ گے۔ تو عمران خان کو جلد از جلد عدالت میں پیش کیا جائے۔
2026-11-17 12:32:10
1
سکندر بھمبھانی ✌️🥀🫀 :
2026-11-16 20:21:14
1
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 🇵🇰 :
😥😥😥😥
2026-11-16 19:50:17
1
Ch Atif ❤️ :
😢🤲🏾
2026-11-16 20:43:02
1
Salarskindir :
2026-11-16 20:18:40
1
irshad zada :
2026-11-16 16:19:57
2
مظهر بلوچ :
Ham.Sab Kuch Kar sakte he par ham karnaa nahin chahte Aur Yeh Baat Ka Intzaar kar rahe he ke.imran khan ke.akhri news bhi Ajaye jis se hamari zamir zindaa hojaye.par tab zamirr kisi kam ka.nahin.hoga😭😭
2026-11-17 04:17:45
1
Faraz kanju :
pori raat nead nhi ayi ye soch KY 🥹🥹🥹ya Allah to hifazat farma apny bandy ki hum to bebas ho chaky
2026-11-17 01:50:54
1
imran Khan King 👑👑👑 :
imran Khan 😭🥹🤲
2026-11-18 12:05:42
0
To see more videos from user @blouchzade12345gmal.come, please go to the Tikwm
homepage.