@sindhitrendingsongs: 🎧❤️‍🩹 Sindhi Vibes, Dil Ji Feelings 🎶✨ 🎶 Sindhi Music, Endless Emotions 🥀❤️ 🎧🌍 Sindhi Songs, Soulful Vibes, Pure Feelings 💫 🥀❤️ سنڌي گيت، دل جون ڳالهيون 🎶🎧 🎶✨ Sindhi Music Hits Different, Especially at Night 🌙🖤 ❤️‍🩹🎧 Every Sindhi Song Has a Story, Every Tune Has an Emotion 🥀🎶 🌸🎵 Sindhi Culture, Beautiful Lyrics & Heart Touching Music ❤️✨

trending songs
trending songs
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 16 November 2026 16:25:13 GMT
71060
11661
306
374

Music

Download

Comments

suna.baloh
😘SUNA JAMALI 😘 :
2026-11-26 13:46:10
0
lntezar.rind6
lntezar rind 03372474876 :
🥰🥰
2026-11-17 15:47:30
0
niaz.hussain.khoss
Niaz Hussain khossa :
hye hye soor Sajan jaa
2026-11-19 17:13:44
0
rafiqkhan786rafiq
Rafeke :
🥰🥰🥰
2026-11-17 05:41:33
2
madhan.bheel4
Madhan Bheel :
👏👏👏
2026-11-27 10:15:47
0
saeedfhchf
Saeed Rind :
👍👍👍
2026-11-27 15:02:42
0
user698243326
Anwar Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-29 05:02:54
0
user3102792146
Deen Mohammed din Mohammed :
💔💔💔
2026-11-26 16:16:14
0
rajanalirajanali16
sabir011 :
❤️❤️❤️
2026-11-27 05:15:38
0
aziz.kapri5
Aziz kapri :
❤️❤️❤️
2026-11-26 14:06:05
0
ghulam.mustafa.so242
Ghulam Mustafa Solangi :
❤️❤️❤️
2026-11-26 05:36:00
0
naveedrajbat
Naveed rajput :
✌✌✌
2026-11-26 04:49:36
0
mohammedmurad108
Kashmir Ali 744 :
❤️❤️❤️
2026-11-26 00:24:21
0
mahmmadali149
mahmmad Ali :
💔💔💔
2026-11-28 03:34:06
0
tsali041
🫀👀 SALMAN 🫀👀 :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-11-24 03:46:08
0
gadsk.pjyd
جبار پنھور :
🥰🥰🥰
2026-11-25 14:29:48
0
user6427019652
Sabir Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-27 06:08:07
0
dil.shadd.ali.mal
dil sahdd.ali.mallah :
🌹🌹🌹
2026-11-23 11:49:31
0
a7654966
Raza :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-23 10:51:15
0
zafrullahbajkani
Zafrullah baloch :
🥰🥰🥰
2026-11-21 14:54:28
0
zafrullahbajkani
Zafrullah baloch :
💜💜💜
2026-11-21 14:54:27
0
salim.mari96
Salim mari :
❤️❤️❤️
2026-11-21 14:47:36
0
jameen.palari85
G💔S💔Y A M E E N『OP』 :
♥️♥️♥️
2026-11-16 16:42:38
0
To see more videos from user @sindhitrendingsongs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی انسان بدلتا نہیں بس زندگی کے کچھ تجربات اسے اس مقام پر لے آتے ہیں جہاں وہ خود کو بھی پہچاننا بھول جاتا ہے۔  لوگ بڑی آسانی سے کہہ دیتے ہیں کہ پہلے جیسے ہو جاؤ، پہلے کی طرح ہنسا کرو، باتیں کیا کرو بر بات پر خوش ہوا کرو مگر کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ آخر وہ پہلے والا انسان کھو کہاں گیا؟ اسے کن حالات نے خاموش کیا کن رویوں نے اس کی مسکراہت چھینی اور کن لوگوں نے اسے اپنے ہی اندر سمت جانے پر مجبور کر دیا. ایک وقت تھا جب چھوٹی چھوٹی باتیں خوشی دے جاتی تھیں، کسی کا ایک پیغام پورا دن خوبصورت بنا دیتا تھا کسی کی توجہ دل کو سکون دے جاتی تھی۔  مگر پھر وقت نے ایسے سبق سکھائے کہ خوش ہونے سے پہلے سو بار سوچنا پڑا۔ جن باتوں پر کبھی دل کھول کر ہنسا کرتے تھے آج انہی باتوں پر خاموش رہنا بہتر لگتا ہے۔ جن لوگوں کے لیے وقت کی کوئی کمی نہیں ہوتی تھی، آج ان کے لیے چند لفظ بھی میسر نہیں ہوتے۔ سب کہتے ہیں کہ تم بدل گئے ہو مگر انہیں کون سمجھائے کہ ہم نے اپنی مرضی سے خود کو نہیں بدلا۔ بس زندگی نے آہستہ آہستہ ہم سے وہ سب چھین لیا جو کبھی ہماری پہچان ہوا کرتا تھا۔ اب تو کبھی کبھی آئینے میں خود کو دیکھ کر بھی یہی خیال آتا ہے کہ یہ وہی شخص ہے جو کبھی بے وجہ مسکرایا کرتا تھا؟ شاید سب سے بڑا دکھ یہی ہے کہ انسان اپنی پرانی خوشیاں تو یاد رکھتا ہے مگر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب اسے اپنا پرانا وجود یاد نہیں رہتا۔ کاش کوئی یہ سمجھ پاتا کہ ہر خاموش انسان مغرور نہیں ہوتا بر بدلا ہوا شخص بے وفا نہیں ہوتا اور ہر مسکراہٹ کھونے والا انسان خوش رہنا بھولا نہیں ہوتا۔  کچھ لوگ بس زندگی کے ایسے راستوں سے گزر جاتے ہیں جہاں سے واپس لوٹنا ممکن نہیں ہوتا۔  لوگ آج بھی ہمیں پہلے جیسا دیکھنا چاہتے ہیں مگر انہیں کون بتائے کہ وہ پہلے والا ہم تو بہت پیچھے کہیں رہ گیا ہے۔  اب تو خود اپنی پرانی بنسی اجنبی محسوس ہوتی ہے۔ #fypシ゚ #fypageシ #fypシ゚viralシ#repost🥀my🥀vedio🥀 #tiktokpakistan

About