@zakirbaltistani4: اسسٹنٹ کمشنر گمبہ سکردو انیلہ بتول نے جشنِ آزادی گلگت بلتستان فیسٹیول کے انعقاد اور کامیابی کے لیے بھرپور کردار ادا کیا۔ وہ خود بھی روایتی بلتی لباس میں تقریب میں شریک ہوئیں اور اپنی خوبصورت ثقافتی پہچان سے تقریب کو مزید رونق بخشی۔ #skardu #pakistan