السلام علیکم بھائی!
میں ضلع خوشاب کے گاؤں گروٹ کی ایک بیٹی ہوں۔ ہمارے گاؤں میں بہت سی پڑھی لکھی اور ہنر مند بیٹیاں ایسی ہیں جو وسائل نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔
ہم اپنے علاقے کی ان بیٹیوں کے لیے ایک چھوٹا سا ووکیشنل/کمپیوٹر سینٹر بنانا چاہتی ہیں تاکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑی ہو سکیں۔ چونکہ آپ لوگوں کی آواز بہت سے لوگوں تک پہنچتی ہے، اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ ہماری اس پکار کو آگے بڑھانے میں ہماری مدد کریں اور ہمارے گاؤں کی بیٹیوں کا ساتھ دیں۔ آپ کی مہربانی ہوگی۔
شکریہ!
2026-11-17 05:49:31
2
Waق@r :
ایک ہی دل ہے،کتنی بار جیتو گے💕
2026-11-19 17:05:32
1
Mian_Muhammad_Sher_Nekokara_ :
MashaAllah JazkAllah ji hamesha Salamat raho Ameen 💖
2026-11-18 18:18:42
1
Naveed Ahmed786 :
کاش یہ کے پی کے کی وزیر اعلیٰ ہوتی💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
2026-11-18 11:35:11
1
M. Waqas Ali :
next prime minister mryam nwaz inshallah [Heartwarming]
2026-11-17 17:26:13
1
To see more videos from user @real.speak.pk, please go to the Tikwm
homepage.