@umair.awan165: پردیس کی زندگی ایک ایسی کہانی ہے، جس میں انسان اپنوں کے خواب پورے کرتے کرتے اپنے خواب بھول جاتا ہے۔ 💔 #foryou #saudiarabia🇸🇦 #pleasunfreezmyaccount😥🙏🙏 #saudiarabia🇸🇦 #pleasunfreezmyaccount😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

➳ᴹᴿ᭄ꪊꪑꪖ𝓲𝘳 ꪖ᭙ꪖꪀ ᥫ᭡
➳ᴹᴿ᭄ꪊꪑꪖ𝓲𝘳 ꪖ᭙ꪖꪀ ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 16 November 2026 17:43:21 GMT
140100
9017
2422
221

Music

Download

Comments

jawad1166
🇵🇰 Jawad Ahmad 🇦🇪 🥏 :
میں ایک شعر سناؤں گا پشتو میں.. زمونږ ده مسافرو ژوند، مثال لکه د شمعې🕯️زمونږ په سوزېدو🔥 د چه روحانه زندګي ده
2026-11-17 03:58:48
327
kamii__m
👑KàMí KخáÑ👑 :
جیب میں لاکھوں روپے ہونے کے باوجود اپنے لئے کپڑے خریدنے کے لیے کئ بار سوچنا پڑتا ہے 😳😳
2026-11-16 19:44:13
1015
balochbhi510
💔درویش لوگ 🚬 :
اپنے ہی گھر جانے کے لئے دوسروں سے اجازت لینی پڑتی ھے 💔
2026-11-17 05:08:36
404
sheranisab
🇦🇪 غوٹ کاکا࿐💎 :
اللہ کرےپردیس میں کسی کو رات کے وقت اپنے وطن سے کال نہ آئے 😢
2026-11-17 13:58:01
247
pendumunda010
Saudi_Arb_Ala🇸🇦 :
2 سال ہو گئے آج تک نیند پوری نہیں ہوئی 🙂
2026-11-17 03:49:01
332
zeeokz
¶ZeeOkz√\|\ :
suba pir kam hy[Big LOL]
2026-11-18 17:58:53
1
ismailsaleem007
M@|!k_øø7 :
اچھے دن تو آجائے گےـ۔۔ لیکن ہماری جوانی کا کیاـ 🥹
2026-11-17 15:11:16
95
princewaqas5341
وaقaص🫥🍂 :
دوسروں کے لئے اپنی زندگی برباد کرنا اور آخر میں افسوس کے علاوا کچھہ نہیں ملنے والا
2026-11-17 02:54:01
129
azamsh55
Azam shah :
میرے تمام پردیسی بھائیو! ہمت مت ہارنا، محنت جاری رکھنا اور اپنے آپ کو کامیاب بنانا۔ یاد رکھو، آج کی تکلیف کل کی کامیابی بن سکتی ہے۔ اپنے والدین اور اپنوں کے خواب پورے کرنے کے لیے مضبوط رہو۔ اللہ آپ سب کی محنت میں برکت دے اور کامیابی آپ کا مقدر بنائے۔ آمین 🤲❤️
2026-11-16 21:44:31
101
rehankohistani1111
ریحان کوہستانی 111 🇵🇰🇸🇦 :
perdais ana to asan he per Jana Buhat mushqil he wapis 😂
2026-11-19 05:49:15
1
husan_prst
حسن پرست 🌼 :
اور پھر ہم روزگار کے لیے اتنا بھاگیں، کہ ہم نے اپنی ماؤں کو تنہا چھوڑ دیا۔ �😢
2026-11-17 16:03:34
59
arsalanmayo802
My life my family :
I love u USA
2026-11-18 11:32:28
0
mandialy109
}ذوالقرÑâîñ{بوسال}🫀 :
مختصر یہ ہے کہ پردیس ایک زندان ہے 😏
2026-11-17 10:09:23
69
dubaiscorpion
Abdul Nasir :
full of pain
2026-11-19 14:00:03
0
saraiki.jalali
saraiki jalali :
ہر حال میں اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه 🌹💯💝
2026-11-17 02:58:14
233
khadimhussainda
꧁༒☬ محمد ابو بکر عباس رضوی ☬༒꧂ :
پردیس
2026-11-19 08:01:13
0
bajaure_alak
bajaure_alak🇵🇰❤ 🇸🇦 :
Satary zwand😢
2026-11-18 16:58:20
1
.zeeshan143
ZeeShan AhmaD :
جب آزادی کا وقت آیا تو پنجرے سے محبت ہو گئی ۔
2026-11-17 10:35:20
9
majeed_mangal_hseofficer
majeed_mangal_hseofficer :
الحمداللہ پردیس رہ کر ماں باپ کے ارمان پورے ہو رہے ہیں۔۔۔
2026-11-17 15:13:21
10
user7711385727564
@jano2525 :
پردیسی میں بہت کچھ مل تھا ہے؟ لیکن دل کو سکون نہیں ملتا
2026-11-18 10:08:19
14
alamgirkhan11i
Alamgir khan :
جس گھر کو بنانے کا خواہش لے کر پردیس ائے تھے ، آج اسی گھر میں قدم رکھنا ایک خواہش بن کر رہ گیا ہے۔ 😢 😢 😢
2026-11-18 04:47:03
14
malik.wasim_3
M̷a̷l̷i̷k̷ ̷w̷a̷s̷i̷m̷کشـمیری :
اگر میں کاتب ہوتا تو پردیس پر ایک کتاب لکھتا وطن واپسی کو زندگی اور پردیس کو عذاب لکھتا
2026-11-16 20:03:47
149
ziaptitigers
Zia ullah khan Wazir :
پردیسی کی بس ایک ہی کہانی ہے، جسم پردیس میں اور دل وطن میں رہتا ہے۔😭
2026-11-17 17:34:54
7
amarulah77
Ammar ullah :
دنیا میں آخرت جیسی غم و پریشانی
2026-11-16 18:01:53
74
naeemmanzoor1998
꧁༺ نـعـیـم مـنـظـور ༻꧂1998 :
خود پردیس آ کر محسوس کرو پردیسی کی زندگی لکھنے کے لیے الفاظ نہیں سنانے کے لیے بہت کچھ ہے لیکن سنے کے لیے کوئی نہیں 😭
2026-11-17 13:12:46
24
To see more videos from user @umair.awan165, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About