@noorulhuda.1182: 😭🥀 حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحبؒ کی نمازِ جنازہ 🥀😭 🤲 اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 #مولانا_نذر_الرحمن_صاحب #نماز_جنازہ #انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون

lovely girl
lovely girl
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 16 November 2026 18:41:24 GMT
101520
16307
600
513

Music

Download

Comments

shahidsalman.com
SHAHID SALMAN COMMUNICATION :
اللہ ہم سب مسلمانوں کو دین اسلام کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-11-16 20:42:38
23
sohailkhansohailk2013
Sohail Khan :
:واقعی مولانا صاحب کی وفات پوری امت اور انسانیت کے لیے نقصان ہے۔۔تبلیغی جماعت نے ہمیشہ سیاست سے بالاتر ہوکر دین اسلام کی خدمت کی ہے۔۔اللہ پاک کامل مغفرت فرماۓ۔آمین🤲
2026-11-16 21:45:43
2
shams.baloch65
🚩ShAmS BaLoCh🚩 ⚔️313⚔️ :
Allah magfirat farmaev😭😭😭
2026-11-16 20:25:32
17
maviya_76
Maviya💓🥷 :
subhanAllah[Red heart]
2026-11-16 20:51:18
0
subu8029
𝐒𝐔𝐁𝐔 📗 :
Allah pak jannat me ala maqam ata marmaye 🥺💔
2026-11-16 20:40:20
7
queen.7518
سفر حیات °^•🕊️🩷 :
اللہ پاک دراجات بلند فرمائے آمین 🥺
2026-11-16 20:04:51
26
yousifxai777
Z..J..y.777 :
hi Jarr
2026-11-16 21:38:42
0
professionalnurse22
Professional Nurse 🩺 :
:نماز جنازہ کا منظر ظاہر کر رہا ہے کہ زندگی کس مقصد پر صرف ہوئ ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے اور اپنی جوارے رحمت میں جگہ نصیب فرمائے
2026-11-16 21:47:48
1
arsalanchanda1
arsalan Chanda 41 :
میں ملتان سے راستہ میں ہو نماز جنازہ ادا کر کے میں بتا نہیں سکتا ہوں کہ کیا منذر تھا 🥺🥺
2026-11-16 21:27:00
1
irha1khan1
irha Khan :
اللہ تعالیٰ الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🥺♥️
2026-11-16 20:16:52
12
waseemhashmi220
hashmi :
Allah walon k janaze aise hote hen suna he buzrugon se k janaza parhne walon ki maghfirat janaza jis ka parhaya jarha he uski waja se maghfiat hojati he
2026-11-16 20:18:20
6
nasir__khan501
NKM🍁 :
واقعی مولانا صاحب کی وفات پوری امت اور انسانیت کے لیے نقصان ہے۔۔تبلیغی جماعت نے ہمیشہ سیاست سے بالاتر ہوکر دین اسلام کی خدمت کی ہے۔۔اللہ پاک کامل مغفرت فرماۓ۔آمین
2026-11-16 20:22:53
11
chiraghegham0
🕊️🤍꧁༺ چراغِ غم ༻꧂ ✨🌙 :
hyeee mery dil phat raha hy inki judai per apny hatho sy muj nacheez ko khana khilaya tha😭💔🤲😔
2026-11-16 20:37:42
3
naeemkhanswati7341
[𝐃𝐀𝐃𝐀🌶️ 𝐊𝐇𝐀𝐍]✌️ :
:اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لو حقیقی کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین 😭😭🤲🤲
2026-11-16 21:09:52
1
hafeezprince007
Mobile Doctor :
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نہایت افسوس کے ساتھ حضرت مولانا ناذر الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی دینی و علمی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ پاک تمام اہلِ خانہ، متعلقین اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-11-16 20:06:03
4
abubakephotograhy
abubaker studio :
Allah pak magfrat farmen
2026-11-16 21:44:31
1
userasfi09
Asfandyar❤️‍🩹🥀🌺 :
Allah pak jannat mein ala moqam ata kre
2026-11-16 21:21:32
1
zubi0042
Zu Bi :
نماز جنازہ کا منظر ظاہر کر رہا ہے کہ زندگی کس مقصد پر صرف ہوئ ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے اور اپنی جوارے رحمت میں جگہ نصیب فرمائے
2026-11-16 21:29:19
2
qaziamhed123
Thanks for ALLAH🤲🏻 :
🤲🤲🤲🤲🤲
2026-11-16 21:22:57
1
tanha.saeed.sarki
TANHASARKI of king ⭐⭐💫🔥💯 :
⚔️313⚔️:Allah magfirat farmaev😭😭😭
2026-11-16 20:34:14
2
kingansari29
ÁnS@ri996 :
subhanallah subhanallah subhanallah
2026-11-16 20:28:19
1
hanifarmanibsik13intezar
Engr HANIF :
allah
2026-11-16 20:36:14
1
awanzd
اعوان سرکار 111 بہاولنگر :
Allah pak jannat me ala muqam ata kare😥😥
2026-11-16 20:38:25
1
user7571860238513
ابو نعمان :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-11-16 20:30:16
1
abdulwaheedawan83
Abdulwaheed Awan838 :
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
2026-11-16 21:52:21
0
To see more videos from user @noorulhuda.1182, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About