@ptitigress804: بریکنگ نیوز 🚨وسیم بادامی نے لائیو پروگرام میں عظمیٰ بخاری کی لال کردی، ٹھوک کر رکھ دیا 🔥🔥 عظمی بخاری بولی: پورے ملک میں کرپشن ہو رہی ہے اور ہر محکمے میں ہو رہی ہے، کوئی اگر کہتا ہے کہ کرپشن نہیں ہو رہی تو وہ احمق ہے۔ اس پر وسیم بادامی جواب میں بولا: یہی بات سالک صاحب نے بھی کہی ہے پھر وہ تو سچا ثابت ہوا، مریم نوازشریف بھی کرپش کر رہی ہے۔ اسکے بعد عظمیٰ بخاری نے آگے سے کال کاٹ دی، بھاگ گئی۔#foryourpage #fypシ゚viral🖤tiktok #ImranKhan #sohailafridi