@suite.petite: #tiktokshopblackfriday #tiktokshopcybermonday #tiktokshopcreatorpicks #discoveryourgift #blackfridayearlyaccess

Veter.Dozhd
Veter.Dozhd
Open In TikTok:
Region: US
Monday 16 November 2026 21:52:58 GMT
1372
6
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @suite.petite, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

السلام علیکم دوستو! جیسے کہ وعدہ کیا تھا کہ چاچا اسد کراچی سے نیا مال لے کر آئے گا تو اس کے لیے ہم نیا ویڈیو بنائیں گے، تو یہ نیا ویڈیو ہے کہ چاچا اسد کا نیا مال آ چکا ہے! 🎥✨ جلدی سے آپ وزٹ کریں اور اپنی پسند کا سامان خرید کریں، اور پھر ایسا نہ ہو کہ سامان ختم ہو جائے اور آپ آ جائیں تو جلدی کریں! 🏃‍♂️💨🛍️ گھر کی سجاوٹ ہو، سردی کی تیاری، میوزک کی موج یا کچن کی ضرورت — سب کچھ ایک ہی چھت تلے، اور ہر چیز موقع پر چیک کر کے لی جا سکتی ہے! ✅👌 📍 ایڈریس: موٹو کلفی والی گلی سیدھی آئیں گے تو آگے مسجد ہے، مسجد کے سامنے ہی چاچا اسد کی دکان ہے! 🎁 اس ویڈیو میں کیا کیا جھلکیاں ہیں؟ 🎶 رنگ برنگی لائٹ والے اسپیکرز اور وائرلیس/بلوٹوتھ سسٹم 🔥 ریموٹ والا نیا ہیٹر اور ہینڈی ہیٹر (یو پی ایس کے مطابق) 💡 خوبصورت بیڈ لیمپس، پھول والے لیمپ اور شادی/تقریب والی لائٹس 💇‍♂️ ہیئر ڈرائرز اور اسٹریٹنرز کی ورائٹی 🍳 کچن کے برتن اور جوسر/بلینڈر 👇 بتائیں، اس نئے مال میں سے آپ کو سب سے زیادہ کیا پسند آیا؟ 👍 ویڈیو کو LIKE کریں، دوستوں کے ساتھ SHARE کریں اور آج ہی چکر لگائیں! 🚀💥

About