Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@patcamille19890: 방울뱀 발견하고 신났는데 벌어진 일
မေမြတ်သွယ်
Open In TikTok:
Region: KR
Monday 16 November 2026 22:56:15 GMT
660
1
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
16.19MB
)
Watermark .mp4 (
18.03MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @patcamille19890, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#foryou #CapCut #gymgirl #explore #viralvideo
🤣🤣🤣#كوميديا
📍20 Yanvar #baku #azerbaijan #cat
🚨 سندھ کے معروف فنکار سنجرانی کی گاڑی کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں اسپتال کے باہر سے چوری، فنکار شدید پریشان! سندھ کے مشہور فنکار سنجرانی کی گاڑی کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کالیو اسپتال کے باہر سے مبینہ طور پر چوری ہوگئی۔ فنکار سنجرانی کے مطابق تین روز قبل انہیں دل کا دورہ (ہارٹ اٹیک) پڑا تھا، جس کے باعث وہ اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ آج جب انہیں اسپتال سے چھٹی ملی تو وہ اپنے بیٹوں کے ہمراہ باہر آئے، لیکن یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ان کی گاڑی وہاں موجود نہیں تھی۔ سنجرانی اس وقت پولیس ڈیوٹی انچارج سے بات کرتے ہوئے شدید پریشانی اور دکھ کا اظہار کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسپتال کے سامنے رینجرز ہیڈکوارٹر موجود ہے، علاقہ بھی انتہائی مصروف اور سکیورٹی کے حوالے سے اہم سمجھا جاتا ہے، اس کے باوجود میری گاڑی کیسے چوری ہوگئی؟ فنکار کا کہنا تھا کہ میں پہلے ہی بیماری اور ہارٹ اٹیک کی وجہ سے پریشان ہوں، اسپتال سے صحت یاب ہو کر باہر آیا تو یہ ایک نئی پریشانی میرے سامنے آگئی۔ انہوں نے حکام سے اپیل کی کہ میری گاڑی تلاش کرکے مجھے واپس دلائی جائے۔ واضح رہے کہ فنکار سنجرانی کے مطابق ان کی گاڑی دوسری مرتبہ چوری ہوئی ہے۔ آخر عوام اپنی گاڑیوں اور قیمتی سامان کی حفاظت کے لیے کہاں جائیں؟ شہریوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لے کر گاڑی برآمد کروائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ سوال یہ ہے کہ اتنے اہم اور مصروف علاقے میں اسپتال کے باہر سے گاڑی چوری ہونا سکیورٹی انتظامات پر کئی سوالات کھڑے کرتا ہے۔ #Sindh #Sanjrani #Karachi #BaldiaTown #CarTheft
Donnarumma always make mistakes #italy #spain
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy