@iamsiriuslyblind: Still unsure of Gus when he’s on higher ground😂✨ #blindcat #specialneedscats #cutecat #lovecats

IAMSIRIUSLYBLIND
IAMSIRIUSLYBLIND
Open In TikTok:
Region: US
Monday 16 November 2026 23:51:27 GMT
6534
330
4
1

Music

Download

Comments

howsasher
Asher🐾 :
Me 3 year old cat goes up to my half blind kitten smells him and hisses straight in his face and smacks him 😭
2026-11-17 03:57:41
3
tentomushi__
Nate☀️🐞 :
2026-11-17 03:47:09
1
goobervr_0
Goobervr_0 :
I’m the first to comment
2026-11-16 23:53:32
1
keevii5
KeeVii :
😁😁
2026-11-17 00:48:24
1
To see more videos from user @iamsiriuslyblind, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خطاب بہ جوانانِ اسلام کبھی اے نوجواں مسلم! تدبّر بھی کِیا تُو نے وہ کیا گردُوں تھا تُو جس کا ہے اک ٹُوٹا ہوا تارا تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبّت میں کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا تمدّن آفریں، خلاّقِ آئینِ جہاں داری وہ صحرائے عرب یعنی شتربانوں کا گہوارا سماں ’الفُقْرَ و فَخرْی‘ کا رہا شانِ امارت میں “بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت رُوے زیبا را” گدائی میں بھی وہ اﷲ والے تھے غیور اتنے کہ مُنعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا یارا غرض مَیں کیا کہُوں تجھ سے کہ وہ صحرا نشیں کیا تھے جہاں‌گیر و جہاں‌دار و جہاں‌بان و جہاں‌آرا اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں مگر تیرے تخیّل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی کہ تُو گُفتار وہ کردار، تُو ثابت وہ سیّارا گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثُریّا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا حکومت کا تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی نہیں دنیا کے آئینِ مسلَّم سے کوئی چارا مگر وہ عِلم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا “غنیؔ! روزِ سیاہِ پیرِ کنعاں را تماشا کُن کہ نُورِ دیدہ اش روشن کُند چشمِ زلیخا را” . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About