اللہ پاک پیارے اللہ پاک اپنے پیارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے صدقے اپنے پیغمبر کے صدقے اپنے پیارے جبرائیل علیہ السلام کے صدقے اپنے پیارے غوث پاک کے صدقے اللہ پاک جتنا تو اپنے پیارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے محبت کرتا ہے اس کے صدقے میری رخصتی ہو جائے میرا شوہررخصتی کر کے لے جائیں امین