@grazielegabrielreserva:

Deusa Grazi Macumba pros pobre
Deusa Grazi Macumba pros pobre
Open In TikTok:
Region: BR
Tuesday 17 November 2026 01:23:32 GMT
1155
44
2
1

Music

Download

Comments

profasilvia
Silvia Cristina :
Esse tipo de coisa já aconteceu comigo, realmente não dá pra entender 😱
2026-11-17 10:49:21
0
vs107004s6p
vs107004s6p :
Bom dia Grazie ! O Zap pra fazer trabalho já ta funcionando ?
2026-11-17 12:57:04
0
To see more videos from user @grazielegabrielreserva, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر کرو نہ مجھ سے پہلی جیسی باتیں ایک بار پھر سے کہو نہ ... مجھے تم سے محبت ہے ہم آج بھی وہی ہیں ... بس تم بدل گئے ہو۔ یادیں اب بھی دروازے پر بیٹھ کر تمہیں ڈھونڈتی ہیں۔ خواب آج بھی تمہارا چہرہ بن کر آتے ہیں۔ وقت بدلا موسم بدلی، مگر دل نہیں بدلا۔ تمہاری خاموشی نے سب کچھ کہہ دیا، بس ہم سن نہ پائے۔ وہ آخری بات خیال رکھنا آج بھی دل میں گونجتی ہے۔ کاش تم سمجھ پاتے کہ محبت ختم نہیں ہوتی، بس چھپ جاتی ہے۔ ہم آج بھی مسکرا کر تمہیں یاد کرتے ہیں، اور اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ تم نے شاید بھلا دیا، مگر دل اب بھی تمہارے نام کی ضد پر ہے۔ پھر سے وہی دن یاد آتے ہیں جب تم ہنستے تھے میرے ساتھ۔ اب وہ ہنسی خواب لگتی ہے، اور خواب زخم تمہارے بغیر ہر لمحہ ادھورا لگتا ہے۔ محبت اب بھی ہے، بس اقرار کرنے والا کوئی نہیں۔ ... پھر کرو نہ مجھ سے وہی پہلی جیسی باتیں کہ ایک بار دل پھر سے دھڑکنے لگے۔ ... ایک بار پھر سے کہو مجھے تم سے محبت ہے
پھر کرو نہ مجھ سے پہلی جیسی باتیں ایک بار پھر سے کہو نہ ... مجھے تم سے محبت ہے ہم آج بھی وہی ہیں ... بس تم بدل گئے ہو۔ یادیں اب بھی دروازے پر بیٹھ کر تمہیں ڈھونڈتی ہیں۔ خواب آج بھی تمہارا چہرہ بن کر آتے ہیں۔ وقت بدلا موسم بدلی، مگر دل نہیں بدلا۔ تمہاری خاموشی نے سب کچھ کہہ دیا، بس ہم سن نہ پائے۔ وہ آخری بات خیال رکھنا آج بھی دل میں گونجتی ہے۔ کاش تم سمجھ پاتے کہ محبت ختم نہیں ہوتی، بس چھپ جاتی ہے۔ ہم آج بھی مسکرا کر تمہیں یاد کرتے ہیں، اور اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ تم نے شاید بھلا دیا، مگر دل اب بھی تمہارے نام کی ضد پر ہے۔ پھر سے وہی دن یاد آتے ہیں جب تم ہنستے تھے میرے ساتھ۔ اب وہ ہنسی خواب لگتی ہے، اور خواب زخم تمہارے بغیر ہر لمحہ ادھورا لگتا ہے۔ محبت اب بھی ہے، بس اقرار کرنے والا کوئی نہیں۔ ... پھر کرو نہ مجھ سے وہی پہلی جیسی باتیں کہ ایک بار دل پھر سے دھڑکنے لگے۔ ... ایک بار پھر سے کہو مجھے تم سے محبت ہے " آپ ہی تو حیدر کی کُل دنیاں ہیں,پلیز تھوڑی بات کرنے کی اجازت دے دیں . 🖤حیدر کی باتیں🖤

About