`کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے؛)`
*کیونکہ....انہیں ترک تعلق نہیں آتا،انہیں چھیننا نہیں آتا، انہیں جیتنا نہیں آتا، انہیں منافقت نہیں آتی...وہ ایک دفعہ جس کو اپنے قریب کر لیں...پھر ان کو ان کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا...!!*🥹🫂
2026-11-17 04:19:03
1
To see more videos from user @waseembhai_, please go to the Tikwm
homepage.