@sheraz_sayys: اللّٰہ کے ساتھ اچھا گمان رکھنا ایمان کی نشانی ہے۔ جب دل کہتا ہے کہ سب بہتر ہوگا، اللّٰہ واقعی بہتر کرتا ہے براگمان مایوسی دیتا ہے، جبکہ اچھا لگان سکون دیتا ہے اللّٰہ بندے کے گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہے اس لیے ہمیشہ آپنے رب سے بھلائی کی اُمید رکھیں، کیونکہ اُس کی رحمت آپ کی سوچ سے بھی کہیں زیادہ وسیع ہے ، اللّٰہ آپنے در پر آنے والوں کو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ 🫠💗 #sheraz_sayys