تیرا ہونے لگا ہوں🥺
تجھے کھونے لگا ہوں ❤️🩹🥀
زیادہ کچھ نہیں کہنا 😩
ابھی میں سونے لگا ہوں ❤️🩹🥺🫠
2026-11-17 04:31:42
232
ladli :
غالب کو رونے پر مجبور نہ کرو 🤪
2026-11-17 04:18:22
148
꧁༒☬𝒁𝒂𝒓𝒒𝒇☬༒꧂💕 :
لوگ عشق کرتے ہیں بڑے شور کے ساتھ 💔
ہم نے بھی کیا تھا بڑے زور کے ساتھ 💔
۔
❦➳..𝐀..➳❦
۔
مگر اب ہم کرینگے بڑے غور کے ساتھ 💔
کیونکہ کل اس کو دیکھا تھا کسی اور کے ساتھ 💔