عورت آپ کی عاشق ہو ،
آپ کو اس کو کبھی پابند کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی، وہ آپ کی غلامی میں رہنا اپنی خوش نصیبی سمجھتی ہے
2026-11-17 06:25:53
12
zarroo 🇵🇰 :
شرمندہ ہوں آج بھی ان پھولوں سے
جنکو تیرے لیے توڑا ٹہنی سے
اور وہ سوکھ گۓ میری کتاب میں
تیرے انتظار میں
2026-11-17 08:28:46
6
Z o y a _ a s 🦋✨ :
لب تو خاموش ہیں مگر جاناں
شور آنکھوں میں مچ رہا ہے کہیں
اب کسے ڈھونڈتے ہو راکھ میں تم
جل کے سب کچھ فنا ہوا ہے کہیں
2026-11-18 06:53:39
2
🇺 🇲 🇦 🇷 :
ایسے دیکھا کرتا تھا میں اس کی جھیل سی آنکھیں
جیسے کوئی دیکھ رہا ہو پہلی بار سمندر
2026-11-17 08:51:59
2
rashid malik :
یار تمہارا انتخاب بہت اچھا ہوتا ہے۔۔۔خوش رہو
2026-11-18 15:52:54
1
Its....Uسaمa ❤ :
اُسے کہو کہ پُرانے کرم دوبارہ کرے___
اگر میں بات نہ سمجھوں تو کچھ اِشارہ کرے۔۔۔
اُسے کہو کہ بہت دِن سے میں ہنسی ہی نہیں ۔۔۔
اُسے کہو کہ میری ہنسی کا اِستخارہ کرے۔۔۔۔
2026-11-17 04:28:06
5
Athar khan :
تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر
کافی ہے تِری ایک محبّت کی نظر بھی🥰
2026-11-17 05:24:18
2
𝙎𝙃𝘼𝙍𝘼⚜️ :
کیسے انہیں بھلاؤں محبت جنہوں نے کی
مجھ کو تو وہ بھی ہیں یاد نفرت جنہوں نے کی
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل
وہ بھی ہوئے خراب محبت جنہوں نے کی
2026-11-18 07:17:22
1
🇬🇧 :
Jab bhe kartaye ho la jawab kartaye ho Ankhoon ki baat dil main utrnaye kaye bad kartaye ho
2026-11-21 00:03:42
0
،🖤میاں مبشر وٹو✔️ :
*یہ دکھتی رگ ہے سوال مت پوچھو*💘✍️💔*ہم اہلِ ہجر سے لطفِ وصال مت پوچھو*😔❤️🔥
🙌*کہا نا ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں کہا تو ہے*🫠💥
✨*میں رو پڑوں گی، تم میرا حال مت پوچھو*😫🥹
Mubashir Watto
2026-11-17 09:37:23
1
️ Qaidi 804 :
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحب 😏
وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے😏
2026-11-17 05:34:14
1
MDK13156 :
جار jaar
2026-11-17 03:21:09
0
̶ͨ ̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝕊𝔸𝕄𝕀ℝ :
کبھی ٹُھکرا نہ ایسے سائل کو.......!!!
جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں
2026-11-20 08:42:14
0
🥀گاؤں کا لڑکا 🥀 :
janab hum udas logo ka kia bany ga?❤️🩹😞
2026-11-21 09:24:41
0
Numan raza :
kmal
2026-11-17 03:51:24
1
ASIF-MUGhAL-007 :
khUb ❤️
2026-11-20 08:16:13
0
شاہ جی :
اک لمسِ مسلسل سے بدن ٹوٹ رہا ہے
تو مجھ کو کبھی چھو کے پریشان نہ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
2026-11-19 23:52:15
0
Z o y a _ a s 🦋✨ :
کل ایک شخص سے ملا تھا،
حیران پریشان آنکھ میں آنسو لیے کھڑا تھا۔🖤
جب چاہا میں نے اسے گلے لگا کر سنبھالنا،
کمبخت بیچ میں آئینہ کھڑا تھا۔ 💔
2026-11-18 06:54:42
1
sehruگل ⚘️ :
Allah pak ne bht pyari awaz o lehja dia apko
2026-11-19 04:14:23
0
❦❣ نمبردار𝗚𝗶𝗹𝗹 ❣❦ :
قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں مگر ہم ایک شَخص کو دل سے لگائے بیٹھے ہیں 🥀
2026-11-19 17:13:02
0
usmanfabricsgohadpur :
Wah
2026-11-19 11:12:02
0
waseem jutt :
_hy ap ka andaz buhat peyra he_
2026-11-19 16:31:17
0
ĀĐHUM :
aala
2026-11-21 16:15:13
0
Najaf ali virak :
تم کیا جانو۔✨۔محبت کی م کا مطلب
مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو موت
تم کیا جانو محبت کی ہ کا مطلب ۔۔۔مل جائے تو حکومت نہیں ملے تو حسرت
تم کیا جانو محبت کے ب کا مطلب مل جائے تو بہادری نہ ملے تو بلا
تم کیا جانو محبت کے ت کا مطلب مل جائے تو تخت و تاج نہ ملے تو تنہائی❤️🩹
2026-11-19 20:21:04
0
Huma Nadeem :
Kia bat h ji
2026-11-17 03:41:28
0
To see more videos from user @abdul69chak, please go to the Tikwm
homepage.