جذبات کو قسطوں میں تقسیم کریں کیونکہ جب آپ کثرت سے نچھاور کرتے ہیں تو لوگ اکتا جاتے ہیں❤️🩹
2026-11-17 04:44:26
37
☆ميـــــر ســـنڌي☆ :
life go'ing fast
bt you ....,...
2026-11-17 03:36:33
15
🦋⍣⃝Murshad 🕊 :
hayeee 🫠♥️
2026-11-17 05:14:12
19
IMTIAZ Ali king👑 :
Smile, please 🌺🥀
2026-11-17 19:18:07
2
saleemmalik :
تری اک نگاہ نے لوٹ لیا دل اس ادا سے
کہ پھر ہوش سنبھالنے کی تمنا ہی نہ رہی
2026-11-17 06:06:59
19
Dr_Owais804👑 :
ایک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا...
دل ہے صبر کاعادی مجھے رونے نہیں دیتا...
2026-11-17 04:26:15
25
Na Khuda :
2026-11-17 04:50:53
12
𝐘𝐀𝐑II𝐍 :
hmm
2026-11-17 03:21:46
22
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-11-17 05:21:20
16
ᗩᒪOᑎE🖤 :
کبھی ہر بات تجھ سے کہہ دیا کرتا تھا،
آج حال پوچھے بھی تو خاموش رہتا ہوں۔
2026-11-17 05:34:15
22
ارسلان 🖤 :
Hayee
2026-11-17 03:19:22
15
《•♡¡𝘍𝘢𝒏ḭᥲ𝓵¡♡•》 :
Matlab yah Nahin Ki Bhula Nahin matlab yah Bhi Nahin Ki Yad Aate Ho pahle sabse pahle Tum Aate the Ab Tum Sab ke bad Aate Ho
.....
👑
2026-11-17 08:46:04
10
🎀♡❀ɪsʜᴀ❀♡🎀 :
nice 🌹
2026-11-17 07:44:25
12
Aun Ali 😈 :
ھی کبھی معاف کر دینا دل کی وسعت نہیں، اپنے سکون کی حفاظت ہوتی ہے۔ مگر معافی کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ آپ دوبارہ اسی شخص کو اپنی زندگی میں وہی مقام دے دیں جہاں سے اس نے آپ کے اعتماد کو توڑا تھا۔
رشتوں میں غلطیاں ہو سکتی ہیں، مگر بار بار ایک ہی جگہ سے ملنے والی تکلیف کو نظرانداز کرنا خود اپنے دل کے ساتھ ناانصافی ہے۔
اس لیے جہاں ضرورت ہو، دل سے معاف کر دیں، مگر اپنی حدیں قائم رکھیں۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں، بلکہ ہمیں یہ سکھانے کے لیے آتے ہیں کہ اپنی عزت، سکون اور حدود کی حفاظت کیسے کی جاتی ہے
2026-11-17 05:15:19
6
DilbarBaloch🌸♥️🌸♥️🌸♥️ :
2026-11-17 05:54:33
11
💕🦋☜♡ṮḀṆṼḕḕṙ ḀḧṁḕḊ☞🦋💕 :
2026-11-17 06:29:52
10
⚜ Asad Rajput ⚜ :
Hmm✨❣️
2026-11-17 03:29:05
18
B.S 💔👈🥀🥹 HaLa 110.786🤲 :
😳
2026-11-17 04:39:38
11
naeembabloo77 :
🥰🥰
2026-11-17 09:01:22
9
🫰 اے دل تیرا شکریہ🫀 :
غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں
شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہیں تھا۔
2026-11-17 03:40:15
17
rizwan ⚜️ 💦🫦 :
😊😊😊
2026-11-17 03:15:06
16
•rizann🦇 :
“MerY andr ki gutaan merY charhY ka noor laY gye… “kuch maslaY aY saY thY jo muj sY hal na huvY——)🍂
2026-11-17 09:10:52
11
Henna by fajar Chishtian📍🎀🌸 :
نی تینوں نظر لگ جانی بدماشے 😂😂
2026-11-17 06:24:21
11
✨Jímìì..shayar..🥀📝❤️🩹✨l :
haaayeeee allah g kitny pyary hath hein apky..🫠❤️🔥👀
2026-11-17 10:59:18
5
٭لاڈلہ٭ :
ذہن اُلجھا ہوا ہے کچھ دن سے
لیکن اتنا نہیں کہ تم سے کہیں 💔
2026-11-17 04:08:06
19
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.