@aftabalampti: ایک قیدی کی انصاف کیلیے ایوانِ عدل کے دروازوں پر دستک! ============================= ایک آزاد لیڈر دن کی روشنی میں عدلیہ کو جھنجھوڑنے کے لیے کھلا خط لکھتا ہے، نہ کہ رات کی تاریکی میں بند کمروں میں ڈیلیں کرتا ہے! #ImranKhanZindabad #ImranKhan #عمران_خان #عمران__خان__کو__رہا__کرو
😣یا اللہ تجھے شہدائے کربلا کا واسطہ مرشد عمران خان کو رہائی عطا فرما اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرما😣
2026-11-17 03:54:20
485
ӳúśúfźáí :
اف یہ الفاظ ۔۔۔😭
"اب میں شاید واپس نہ آسکوں"۔عمران خان
2026-11-17 05:07:18
380
🌺☀️Sail jan☀️🌺 :
یہ انگریزی میں بھی بناؤ۔ اور انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچائے۔ پلیز
تاکہ پوری دنیا کو سب پتہ چلے
2026-11-17 06:13:19
117
Ajaz Swati :
یوسف کی مدد کرنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطافرما
امین
2026-11-17 05:16:01
223
Pervaiz Kakar, ⚖️ :
Ya Allah Khan shb Koo lmbii Zindagi dah.
2026-11-17 07:53:01
42
𝓝𝓪𝓭𝓮𝓮𝓶 -𝓻𝓸𝓰𝓱𝓪𝓷𝓲 :
[Crying][Crying][Crying][Hands open]Allah pak app ko lambi zindagi dy khan sab 😢😢😢
2026-11-17 16:40:13
1
Ruby Ksa Riyadh :
عمران خان 😢😢😢
2026-11-17 05:40:06
53
Lyka Russian.🇷🇺 :
Release Imran khan
2026-11-17 20:14:24
1
zeshanjapan :
آخر ہمارا ضمیر کب جاگے گا؟ قوم کو چاہیے عدالت کو 48 گھنٹوں کا وقت دے۔ اگر عمران خان کو ان کے بنیادی حقوق نہیں ملتے تو پوری قوم پُرامن طریقے سے اپنے حق کے لیے باہر نکلے۔
جس شخص نے پوری قوم کے حق کے لیے آواز اٹھائی، کیا آج ہم اس کے حق کے لیے بھی نہیں کھڑے ہو سکتے؟
اگر آج بھی خاموش رہے تو کل ہماری غیرت اور ہماری آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی!
2026-11-17 04:09:01
84
arif_awan____ :
Khan is King
2026-11-17 16:46:28
1
👑 مظفر حسین بھٹی 👑 :
😢😢love u khan shab 💕
2026-11-17 16:42:30
1
miss :
😭😭we love u khan
2026-11-17 07:41:05
1
Ai cartoon😂 :
یوسف کی مدد کرنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطافرما
امین😭😭
2026-11-17 15:06:50
14
K𝐇𝐀N 𝟖𝟎𝟒 :
Miss you khan 😘
2026-11-17 04:10:47
33
🌸RehmanO👑 :
imran Khan
2026-11-17 03:35:01
24
M....Musa :
😭😭😭😭
2026-11-17 04:35:05
15
SHAH Electrician ⚡💡👷 :
ImranKhan
2026-11-17 08:40:11
2
قیدی نمبر 804 :
2026-11-17 04:23:32
8
MUHAMMAD RIZWAN :
2026-11-17 05:17:44
7
MAHI 🚩 :
یوسف کی مدد کرنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطافرما
امین
2026-11-17 08:36:07
30
ALI❤️ :
miss you Khan 🥺
2026-11-17 08:59:29
14
Ahsan Ali :
Imran Khan zindabad ♥️😥😥😥😥
2026-11-17 07:03:07
22
Sawera khan❤️ :
Mera dil rook gya
2026-11-17 08:04:29
45
مہویش 🌷 :
یوسف کی مدد کرنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطافرما
امین🥺
2026-11-17 18:13:28
5
To see more videos from user @aftabalampti, please go to the Tikwm
homepage.