@kaptankasepahi47: [11/16, 3:06 PM] +92 326 6425652: خان صاحب کے یہ الفاظ 💔 اگر میں زندہ رہا تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل رہوں گا۔۔🥺❤️🩹 ۔ ۔ #foryou #foryoupage #viral #imrankhan
75 sala nizam is 4 salo me bachy bachy k samny nga ho gya
2026-11-17 04:36:27
23
💗 :
sorry 😔😔
2026-11-17 04:45:36
8
sultan999 :
بڑے بزدل ہیں خان صاحب ہم ہم جیسے بزدلوں کے لیے اپ نے اپنی جان اپنی پوری
فیملی کی زندگی مشکلات میں ڈالی
2026-11-17 13:26:30
6
M SIDDIQ :
مولانا فضل الرحمان کو پہلے احساس ہوا اور وہ اس تباہ کُن نظام سے علیحدہ ہوئے، اب سندھ کو تقسیم کرنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی کو بھی احساس ہوگیا کہ یہ نظام تباہ کُن ہے۔ بہت پہلے کہا تھا یہ سارے چل کر عمران خان کے پاس جائیں گے اور اپنے گناہوں کی معافیاں مانگیں گے۔ وہ وقت آ پہنچا ہے۔
2026-11-17 14:53:32
6
𝑀𝒶𝓉𝒾 𝒰𝓁𝓁𝒶𝒽 ᎷᎠ :
میرے مرشد خدا کیلئے ہم بے حس لوگوں کے لیے اپ خود کو اس عذاب سے نکالیں ان ظالموں سے ڈیل کر کے کہیں پیارے سے ملک میں اپنی زندگی کے اخری چند سال سکون سے گزاریں
اپ کو اللہ کا واسطہ ہے چلے جائیں ہم سارے پاکستانی اپنے بہن بھائیوں اور فیملیوں کے ساتھ رہ رہے ہیں اور اپ کی پوری فیملی جیلوں میں بند ہے
2026-11-17 10:50:05
8
HAIDERIAM 🤚🖤 :
:ایک خط نے قوم کو رلا دیا 😢
2026-11-17 17:00:52
3
Hassan Karachi 💓 :
Allah Allah Imran Khan
2026-11-17 14:24:48
5
only khan sab❤ :
2026-11-17 15:21:25
4
muhib afraid 🔥 :
miss you Khan sab 🥺🥺
2026-11-17 13:00:24
0
Nizam Deen 🥀.A.🌹 :
2026-11-17 05:38:27
2
AMIR Pattan 804 :
2026-11-17 05:09:18
2
Janan Janan :
2026-11-17 13:57:45
1
A💔K💔N :
🥺🥺🥺
2026-11-17 05:07:26
2
اكرم خان :
2026-11-17 05:10:45
2
SardarSons ( Punjab Sindh ) :
2026-11-17 13:42:16
1
SardarSons ( Punjab Sindh ) :
2026-11-17 13:42:13
1
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ 𝑴𝒐𝒆𝒆𝒛 ♡ 804ﮩ٨ـﮩﮩـ :
جس شخص نے اپنے ملک کے لیے تین ہسپتال بناۓ اج اس کو ہی اپنے ملک میں ہی انصاف نہیں مل رہا
2026-11-17 08:01:02
2
umer :
We miss you
2026-11-17 12:47:46
2
. :
utho Pakistaniyo 😭
2026-11-17 18:18:03
1
HASHIM HSE OFFICER :
میرا چیف جسٹس کو اور پاکستان کے ٹاپ مینجمنٹ کو ریکویسٹ ہے کہ دیکھو عمران خان کو انصاف دینے سے ملک کے اندرونی سارے صورتحال ٹھیک ہو سکتا ہے تو دل کو بڑا کر کے عمران خان کو انصاف دے دے خدا کے لیے ریکویسٹ کر رہا ہوں اپ کی مہربانی ہوگی پاکستان کی خاطر پاکستان کی عوام کی خاطر
2026-11-17 18:23:25
1
To see more videos from user @kaptankasepahi47, please go to the Tikwm
homepage.