@hamzo...499: میں سوچتا رہتا تھا کہ موت ہمیشہ ہم میں سے بہترین لوگوں ہی کا انتخاب کیوں کرتی ہے، مگر کچھ عرصہ پہلے مجھے اس سوال کا جواب کسی کا یہ جملہ پڑھ کر مل گیا اس لیے کہ وہ زندگی کا امتحان بہت پہلے پاس کر چکے ہوتے ہیں، اب ان کا یہاں رہنا ضروری نہیں رہتا ۔أحمد خالد توفيق