حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رح [Teary eyed]
2026-11-17 09:25:18
9
Khalil Ahmad Mahar :
Allah ho Akbar
2026-11-17 14:59:58
10
حـفص« :
Allah razi rhe dunya o akhirt mai
2026-11-17 14:28:41
5
abbaxi_sarkar_111 🦅🦅🦅 :
شیخ الحدیث و القرآن حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب تبلیغی جماعت پاکستان کی شوریٰ کے امیر( فیصل)۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب مولانا طارق جمیل صاحب جیسے بیشمار علماء کرام کے اساتذہ میں سے ہیں ۔۔
مولانا نذر الرحمٰن صاحب داعی ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین فقہی عالم ، قرآن مجید کے جید بزرگ مفسر اور احادیث کے بہترین محدثین میں شامل ہیں ، مولانا نذر الرحمٰن صاحب طریقت اور تصوف کے شیخ اور امام بھی تھے مولانا حضرت خواجہ خان محمد کے صحبت یافتہ بھی تھے خلیفہ و مجاز بھی تھے ، مولانا صاحب کو حاجی عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ کے وصیت کے مطابق امیر بنایا گیا تھا ۔۔ اللہ رب العزت مولانا صاحب کو جن ت میں آلہ مقام عطا کرے
2026-11-17 18:10:39
1
M.Abdullah Rajput :
بیشک
2026-11-17 14:26:14
2
khan39 :
علماء دیوبند زندہ باد
2026-11-17 10:38:56
3
Ghulam Mustafa :
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ جلاجلالہ مولانا صاحب رحمہ اللّٰہ کی قبر مبارک پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-11-17 13:38:01
2
𝙨𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩 𝙡𝙤𝙞𝙣 🦁 :
beshak 🥀🌹
2026-11-17 09:33:19
2
goldpalace :
سر جی اس دلیل کا مطلب اس انسان کی ذات ہے جس کو دنیا وہ مقام نہیں دے پاتی جو دینا چاہیے 🥺🥺 نا کہ کوئی فرقہ مسلک۔ بابا خادم حسین کا جنازہ بھول گے کیا