@xbroken005: جن لوگوں نے ہمیں دکھ پہنچایا ہے، اگر انہیں معلوم ہوتا،کہ ہم نے ان کے لیے دل میں کیا جگہ بنائی تھی، تو وہ ایسا کبھی نہ کرتے ہم نے تو انہیں اپنا سمجھ کر، ہر بات بتائی تھی، ہر دکھ میں یاد کیا تھا، مگر انہوں نے ہماری محبت کو، ہماری کمزوری سمجھ لیا کاش انہیں پتہ ہوتا، کہ ان کے ایک لفظ نے، ہمیں اندر سے کتنا توڑ دیا ہے، وہ ہنستے رہے، اور ہم خاموشی سے ٹوٹتے رہے اب نہ ان سے گلہ ہے، نہ شکوہ ہے، بس اللہ سے دعا ہے کہ، انہیں کبھی وہ درد نہ ملے، جو انہوں نے ہمیں دیا ہے🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok @NiZamm.