@amjadkhanorakzai: بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ❤️ الحمدللہ! ایک نئی تاریخی کاوش کا آغاز۔ ان شاء اللہ اس چینل پر آپ کو پختون قوم کی تاریخ، مختلف قبائل کی تاریخ، قریش کی تاریخ، ہمارے بزرگوں، بادشاہوں، سرداروں، بہادروں اور تاریخی شخصیات کے بارے میں مستند معلومات فراہم کی جائیں گی۔ ہمارا مقصد اپنی تاریخ کو زندہ رکھنا، اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو یاد کرنا اور آنے والی نسلوں تک اپنا تاریخی ورثہ پہنچانا ہے۔ آئیے! اپنی تاریخ کو جانیں، اپنے ماضی پر فخر کریں اور اپنی شناخت کو زندہ رکھیں۔ ✍️ تحریر: امجد خان اورکزئی ❤️